وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم نے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کیلئے کابینہ کمیٹی بنا دی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) وزیراعظم شہباز شریف نے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے لئے کابینہ کمیٹی بنا دی۔ کابینہ کمیٹی کی سربراہی وزیراعظم شہباز شریف خود کریں گے۔ سیکرٹری وزارت اوورسیز کے مطابق کابینہ کمیٹی میں وفاقی وزرا مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

نومبرمیں اوورسیز پاکستانیوں نے دو اعشاریہ تین ارب ڈالرکا زرمبادلہ وطن بھیجا

کراچی(نمائندہ خصوصی) نومبر میں اوورسیز پاکستانیوں نے دو اعشاریہ تین ارب ڈالر کا زرمبادلہ وطن بھیجاجو گزشتہ سال کے اسی ماہ کے مقابلے میں تین عشاریہ چھ فیصد کم ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ مزید پڑھیں

ساجد حسین طوری

تحریک انصاف کی حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کو دھوکا دیا، ساجد حسین طوری

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانی ساجد حسین طوری نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کے ساتھ دھوکا کیا اور صرف سوشل میڈیا کی حد تک ہی مزید پڑھیں

چوہدری سرور

اوورسیز پاکستانیوں کوپارلیمنٹ میں نمائندگی ملنے تک پارلیمنٹ اور جمہوریت نامکمل ہے’ چوہدری سرور

لاہور(گلف آن لائن)چیئر مین آل پارٹیز ٹاسک فورس برائے کشمیر ، گرینڈ اوورسیز کلب کے چیئر مین وسابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرورنے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کوپارلیمنٹ میں نمائندگی ملنے تک پارلیمنٹ اور جمہوریت نامکمل ہے، اربوں کا مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں سے ووٹ کا حق لیے جانے کی ترمیم چیلنج کر دی

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں سے ووٹ کا حق لیے جانے کی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی۔عمران خان کی جانب سے دائر درخواست میں وفاق، الیکشن مزید پڑھیں

صدر عارف علوی

صدر عارف علوی نے الیکشن (ترمیمی) بل بغیر دستخط کے واپس کر دیا

اسلام آباد(گلف آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں اور اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹنگ سے متعلق الیکشن ترمیمی بل بغیر دستخط کے واپس کر دیا۔ جاری اعلامیہ کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کیلئے دائر درخواستوں پر حکومت کو پیشرفت سے آگاہ کرنے کیلئے مہلت دیدی گئی

لاہور(گلف آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے لئے دائر درخواستوں پر حکومت کو پیشرفت سے آگاہ کرنے کیلئے مہلت دیتے ہوئے سماعت 27جون تک ملتوی کر دی ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے مزید پڑھیں

فیاض الحسن

عمران خان کے جانے کے بعد اوورسیز پاکستانیوں نے روشن ڈیجیٹل اکائونٹس سے ٹریلین ڈالر واپس لے لئے ‘ فیاض الحسن

لاہور( گلف آن لائن)نامزد وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ عمران خان کے جانے کے بعد اوورسیز پاکستانیوں نے روشن ڈیجیٹل اکائونٹس سے ٹریلین ڈالر واپس لے لئے ہیں،مقصود چپڑاسی کے وزیر مزید پڑھیں

بیسٹ پرفارنس میڈل

پاکستان کیلئے بہترین خدمات کا اعتراف، رانا شہزاد کیلئے “بیسٹ پرفارنس میڈل” کا اعلان

لاہور(گلف آن لائن) دیارغیر میں پاکستان کیلئے بہترین خدمات کا اعتراف. سوئٹرزلیند میں پاکستان کیلئے بہترین خدمات سرانجام دینے کے اعتراف میں رانا شہزاد کو اوورسیز کمیشن پاکستان کی جانب سے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے بہترین ایوارڈ”بیسٹ پرفارمنس میڈل” دینے کا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ

قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو ایک تاریخ ساز شخصیت تھے ان کی پاکستان کیلیے خدمات ناقابل تسخیر ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(گلف آن لائن)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے پیپلز پارٹی کے بانی و قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 94ویں سالگرہ پر پیغام میں کہا ہے کہ قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو ایک تاریخ ساز شخصیت تھے۔ مزید پڑھیں