بلاول بھٹو زرداری

بلدیاتی الیکشن شیڈول کو مسترد کرتے ہیں، ہائیکورٹ میں چیلنج کرینگے، بلاول بھٹو

کراچ(گلف آن لائن) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے بلدیاتی الیکشن شیڈول کو مسترد کرتے ہیں اور سندھ حکومت سے کہتا ہوں کہ فوراً ہائیکورٹ میں ضمنی الیکشن شیڈول کو چیلنج کریں۔ مزید پڑھیں

مسرت جمشید

چند اضلاع میں شفاف بلدیاتی الیکشن نہ کرا سکنے والا الیکشن کمیشن جنرل الیکشن میں کیا گند گھولے گا’ مسرت چیمہ

لاہور( گلف آ ن لائن)پاکستان تحریک انصا ف کی مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ سندھ کے کچھ حصوں میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں جہاں ٹرن آئوٹ 30فیصد سے بھی کم ہے وہاں پر بھی رات گزرنے مزید پڑھیں

خرم شیر زمان

ایم کیوایم یاد رکھے یہ دور 1992 کا نہیں جہاں بدمعاشی کی روش برقرار رہے، پی ٹی آئی رہنماءخرم شیر زمان

کراچی (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ ایم کیو ایم کی بلدیاتی الیکشن سے متعلق دی گئی دھمکیاں گیدڑ بھپکیاں ہیں،ایم کیوایم یاد رکھے یہ دور 1992 مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

بلدیاتی الیکشن،سندھ ہائی کورٹ کا تقرر و تبادلوں پر چیف سیکرٹری سندھ کو بیان حلفی جمع کرانے کا حکم

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ ہائی کورٹ نے بلدیاتی انتخابات سے قبل صوبے میں افسران کے تقرر و تبادلوں اور سیاسی ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی سے متعلق درخواستوں پر چیف سیکرٹری کو بیان حلفی رپورٹ کے ساتھ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ چیف مزید پڑھیں

فواد چوہدری

جو حکومت بلدیاتی الیکشن نہیں کرا سکتی وہ عام انتخابات کہاں کروائے گی؟، فواد چوہدری

لاہور (نمائندہ خصوصی )سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جو حکومت بلدیاتی الیکشن نہیں کراسکتی وہ عام انتخابات کہاں کروائے گی ،گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک پیغام میں سابق وفاقی وزیر اطلاعات مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

پاکستان کے ہر انتخاب میں عوام کا انتخاب عمران خان ہے، مسرت جمشید چیمہ

لاہور (نمائندہ خصوصی) ترجمان حکومت پنجاب و رہنما پاکستان تحریک انصاف مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ہر انتخاب میں عوام کا انتخاب عمران خان ہے۔ عمران خان کو نااہل کرنے کا خواب دیکھنے والے عوام کی مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی بلدیاتی انتخابات میں کامیابی پر پی ٹی آئی آزاد کشمیر کو مبارکباد

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کے بلدیاتی انتخابات میں شاندار کامیابی پر پی ٹی آئی قیادت اور وزیراعظم سردار الیاس کو مبارکباد پیش کی ہے۔انہوں نے سماجی رابطوں مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

کوئی بھی سیاسی جماعت بلدیاتی الیکشن نہیں کرانا چاہتی، پیپلز پارٹی نے ہمیشہ سے بلدیاتی الیکشن سے راہ فرار اختیار کی، حافظ نعیم الرحمن

کراچی(گلف آن لائن)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہاہے کہ کوئی بھی سیاسی جماعت بلدیاتی الیکشن نہیں کرانا چاہتی، پیپلز پارٹی نے ہمیشہ سے بلدیاتی الیکشن سے راہ فرار اختیار کی، گورنر سندھ کی تعیناتی کے حوالے سے ایم مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

بلدیاتی الیکشن مذاق نہیں ہے، یہ ہماری زندگی کا مسئلہ ہے، اب کراچی کے سارے فیصلے کراچی کے منتخب میئر کو ہی کرنے چاہئیں، حافظ نعیم الرحمن

کراچی(گلف آن لائن)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہاہے کہ بلدیاتی الیکشن مذاق نہیں ہے، یہ ہماری زندگی کا مسئلہ ہے، اب کراچی کے سارے فیصلے کراچی کے منتخب میئر کو ہی کرنے چاہئیں،عدالت کا کے ایم سی کو مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے23 اکتوبر کو کراچی میں بلدیاتی الیکشن کا انعقاد یقینی بنانے کا حکم دیدیا

کراچی (گلف آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے کراچی اور حیدرآباد میں جلد بلدیاتی الیکشن کرانے کی جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی درخواستوں پر23 اکتوبر کو کراچی میں بلدیاتی الیکشن کا انعقاد یقینی بنانے کا حکم دیدیا۔سند ھ مزید پڑھیں