علامہ طاہر اشرفی

حجاج کرام کو ہر ممکن سہولت کی فراہمی یقینی بنائیں گے،علامہ طاہر اشرفی

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان علما کونسل کے سربراہ علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ حجاج کرام کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنا یقینی بنائیں گے۔ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علامہ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

بیساکھی محبت اور خوشیاں بانٹنے کا تہوار ہے’ شہباز شریف

لاہور(گلف آن لائن) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بیساکھی کے رنگا رنگ تہوار کے موقع پر دنیا بھر اور پاکستان میں مقیم سکھ برادری کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اپنے پیغام میں مزید پڑھیں

ڈاکٹر عافیہ

ڈاکٹر عافیہ کو جیل میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنائے جانیکا انکشاف

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ کو کم از کم دو بار جنسی زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف عافیہ صدیقی کے وکیل کلائیو اسٹیفورڈ کی جانب سے کیا گیا جن کا مزید پڑھیں

ڈاکٹر عافیہ

مجھے فوری طور پر امریکی قید سے رہا کرایا جائے،ڈاکٹر عافیہ کا سینیٹر طلحہ محمودکے ذریعے قوم کے نام پیغام

کراچی(نمائندہ خصوصی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینیٹر طلحہ محمود نے امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ملاقات کے فوراََ بعد حکومت پاکستان سے اپیل کی کہ قوم کی بیٹی کو فوری طور پر رہا کرایا جائے۔امریکہ سے مزید پڑھیں

نگران وزیراطلاعات

حکومت پاکستان کی جانب سے 90ملین کا سامان متاثرین کیلئے بھجوایا جارہا ہے،نگران وزیر خارجہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہاہے کہ غزہ میں اسرائیل کی جانب سے جاری معصوم فلسطینیوں کی شہادتوں پر رنجیدہ ہیں، خواہش ہے کہ فلسطینی عوام کو ان کا حق جلد حاصل ہو،پاکستان کا اقوام متحدہ مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم

حکومت پاکستان ہر شہری کو یکساں ترقی کے مواقع فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے، نگران وزیراعظم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہےکہ آئین اقلیتوں اور پسماندہ علاقوں کو مساوی حقوق وترقی کے مواقع تفویض کرتا ہے، حکومت پاکستان ہر شہری کو یکساں ترقی کے مواقع فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے۔جمعہ کے روز نگران مزید پڑھیں

ترجمان دفترخارجہ

غیرقانونی غیرملکیوں کے انخلا کا فیصلہ ملکی قوانین وعالمی اصولوں کی مطابق ہے،ترجمان دفترخارجہ

اسلام آ باد (نیو ز دیسک) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں مقیم غیر قانونی غیر ملکیوں کو نکالنے کا فیصلہ خودمختار ملکی قوانین اور بین الاقوامی اصولوں کے مطابق ہے۔ ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے اقوام مزید پڑھیں

نگران وزیر اطلاعات

حکومت پاکستان اور نگران وزیراعظم کا مسئلہ فلسطین پر موقف دو ٹوک اور واضح ہے، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نگران وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اور نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا مسئلہ فلسطین اور فلسطینی عوام بالخصوص غزہ کے شہریوں کی نسل کشی پر دوٹوک، مسلسل اور واضح موقف مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ

میچ کے مقامات سمیت بھارت کے کسی بھی دورے کے لیے حکومتِ پاکستان کی منظوری درکار ہوتی ہے، پی سی بی

لاہور(گلف آن لائن) بھارت میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی اپنا موقف پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ میچ کے مقامات سمیت بھارت کے کسی بھی دورے کے لیے مزید پڑھیں

ریاض پیرزادہ

وفاقی وزیر انسانی حقوق ریاض پیرزادہ کا حکومت پاکستان کی جانب سے یاسین ملک کی سزا پر سخت احتجاج

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر انسانی حقوق ریاض پیرزادہ نے حکومت پاکستان کی جانب سے یاسین ملک کی سزا پر سخت احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطرہ ہے یاسین ملک کو پھانسی نہ دے دی جائے، یاسین ملک مزید پڑھیں