اسلام آباد ہائیکورٹ

ہائی کورٹ نے دھرنے کیلئے پی ٹی آئی کی این او سی کی درخواست نمٹا دی

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی جلسے اور دھرنے کے لیے این او سی کی درخواست نمٹا دی۔عدالتِ عالیہ نے تحریکِ انصاف کی جانب سے جلسے اور دھرنے کے لیے این او سی مزید پڑھیں

عطا تارڑ

فرح گوگی کے وارنٹ گرفتاری کیلئے وزیر داخلہ کو درخواست دیدی ہے،عطا تارڑ

گوجرانوالہ(گلف آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ فرح گوگی کے وارنٹ گرفتاری کے لیے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو درخواست دیدی ہے۔انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے معاون خصوصی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے لانگ مارچ کیخلاف درخواست غیر موثر ہونے پر نمٹا دی

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے لانگ مارچ کے خلاف سینیٹر کامران مرتضی کی درخواست غیر موثر ہونے پر نمٹا تے ہوئے حکم دیا ہے کہ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے سنیارٹی کی بنیاد پر آرمی چیف کے تقرر کیلئے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی

لاہور (گلف آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے سنیارٹی کی بنیاد پر آرمی چیف کے تقرر کیلئے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سنیارٹی والا معاملہ انتہائی اہم ہے ،درخواست گزار سپریم کورٹ سے رجوع کرے ۔ گزشتہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ اہلخانہ کو موصول، عدالت نے درخواست نمٹادی

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کیحصول کی درخواست نمٹا دی۔مقتول صحافی ارشد شریف کی والدہ پمز سے پوسٹ مارٹم رپورٹ نہ ملنے پرعدالت آئی تھیں تاہم فیملی کو پوسٹ مارٹم رپورٹ مزید پڑھیں

چوہدری مونس الٰہی

چوہدری مونس الٰہی کی نیب طلبی کے نوٹس کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری

لاہور(گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ق)کے رہنما چوہدری مونس الٰہی کی جانب سے نیب طلبی کے نوٹس کے خلاف درخواست پر چیئرمین نیب، ڈی جی نیب سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 22نومبر تک مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم عمران خان

عمران خان کو چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ

لاہور ( کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو چیئرمین تحریک انصاف کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا ۔ معزز جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے محمد آفاق کی درخواست مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے وزیراعظم کی نااہلی کے لیے دائر درخواست پر اعتراضات عائد کردیے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے وزیراعظم شہباز شریف کی نااہلی کے لیے دائر درخواست پر اعتراضات عائد کردیے،نجی ٹی وی کے مطابق رجسٹرار آفس کی جانب سے درخواست پر 6اعتراضات عائد کیے گئے ہیں، جن میں کہا گیا مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

پولنگ اسٹیشنز پر انتخاب والے دن رینجرز کا تقرر کیا جائے، حافظ نعیم الرحمان کا مطالبہ

کراچی(گلف آن لائن) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے مطالبہ کیا ہے کہ پولنگ اسٹیشنز پر انتخاب والے دن آرمی اور رینجرز کا تقرر کیا جائے، الیکشن کمیشن سے درخواست ہے ایڈمنسٹرئٹر کو برطرف کیا جائے تاکہ ایسا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

ہائی کورٹ نے نثار درانی کو ہٹانے کی فواد چوہدری کی درخواست خارج کر دی

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سندھ سے الیکشن کمیشن کے رکن نثار درانی کی تعیناتی کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔پیر کو چیف جسٹس اطہر من اللہ نے وکلا کے دلائل مزید پڑھیں