رانا تنویر حسین

فلاپ لانگ مارچ کی وجہ سے فیس سیونگ کیلئے حملے کا ڈرامہ رچایا گیا ‘ رانا تنویر حسین

لاہور( گلف آن لائن)مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما ووفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ عمران خان نے وزیرآباد میں اپنے آپ پر خود حملہ کرانے کا ڈرامہ رچایا،فلاپ لانگ مارچ کی وجہ سے فیس سیونگ کے لئے مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

فیس سیونگ کے لئے عمران خان نے اپنے اوپر خود حملہ کرایا’ رانا تنویر حسین

لاہور(گلف آن لائن)وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ مجھے 100 فیصد یقین ہے عمران خان نے اپنے اوپر خود حملہ کرایا،جب 126 دن کا دھرنا تھا تب بھی عمران خان کو فیس سیونگ چاہیے تھی اور مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

عمران نیازی کے سائفر والے معاملے پر پاکستان کو پوری دنیا میں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا ،رانا تنویر حسین

شیخوپورہ(گلف آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے سنیئر رہنما وفاقی وزیرتعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہیکہ عمران نیازی کے سائفر والے معاملے پر پاکستان کو پوری دنیا میں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا ہے اپنی فوج اور ملکی اداروں کو مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین پر انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد

لاہور(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر رانا تنویر حسین پر انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر این اے 118 ننکانہ نے رانا تنویر کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

عمران خان مسلح افواج سمیت قومی اداروں کیخلاف سنگین بہتان تراشی کر رہے ہیں، رانا تنویر حسین

شیخوپورہ (گلف آن لائن)وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا کہ عمران خان فوج اور قومی اداروں کیخلاف متنازعہ بیان دیکر الیکشن کمیشن پر دباؤ بڑھانے کی کوشش کررہے ہیں قوم سیلاب سے دو چار ہے اور عمران خان مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

مزدور کی خوشحالی کیلئے حکومت عملی اقدامات اٹھارہی ہے، رانا تنویر حسین

شیخوپورہ (گلف آن لائن)وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا کہ مزدور کی خوشحالی کیلئے حکومت عملی اقدامات اٹھارہی ہے، مزدور خوشحال ہوگا ملک بھی خوشحال ہوگا،عمران نیازی کی حکومت نے ملک کو دلدل میں دھکیل دیا تھا اب مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

ملکی معیشت کی تباہی کی ذمہ دار عمرانی حکومت ہے’وفاقی وزیر تعلیم

شیخوپورہ(گلف آن لائن) وفاقی وزیر تعلیم اورچیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت بیرون ممالک اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لئے ہو نہار طلبا و طالبات کو سکالر شپ کے ساتھ ساتھ تما م مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

صدر مملکت کیخلاف مواخذے کی تحریک پر غور کیا جاسکتا ہے ‘ رانا تنویر حسین

مریدکے ( گلف آن لائن)وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے صدر مملکت کے خلاف مواخذے کی تحریک پر غور کیا جاسکتا ہے ،عدم اعتماد کی تحریک کے دوران صدر نے کئی غیر آئینی کام کئے جس کے مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

حکومت کے تیس سے پینتیس اراکین رابطے میں ہیں ،عنقریب سب کو پتہ چل جائے گا ‘ رانا تنویر حسین

مریدکے ( گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما وچیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ حکومت کے تیس سے پینتیس اراکین ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں جن کا عنقریب سب کو پتہ چل مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

نا لائق حکمرانوں نے عوام کو آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن پرپٹرولیم مصنوعات ،بجلی قیمتوں میں اضافہ کرکے زندہ درگورکردیا ہے ، رانا تنویر حسین

شیخوپورہ(گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سینئر رہنما اور چیئر مین پبلک اکاؤ نٹس کمیٹی رانا تنویر حسین ایم این اے نے کہا ہے کہ نا اہل نا لائق حکمرانوں نے آزاد خود مختار مملکت خداداد پاکستان کے مزید پڑھیں