عمران خان

فل کورٹ کمیشن کا خیر مقدم ،منگل کووزیر آباد سے لانگ مارچ کا دوبارہ آغاز کرینگے ‘ عمران خان کا اعلان

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے شہباز شریف کے فل کورٹ کمیشن کے قیام کیلئے بیان کا خیر مقدم اور منگل کے روز سے وزیر آباد کے مقام سے لانگ مارچ کا دوبارہ آغاز کرنے کا مزید پڑھیں

شہباز گل

عمران خان کے زخمی ہونے کے باوجود مارچ ہر صورت جاری رہے گا، شہباز گل

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں عمران خان کے زخمی ہونے کے باوجود مارچ ہر صورت جاری رہے گا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مزید پڑھیں

مریم اور نگزیب

عمران خان انتخابات چاہتے ہیں تو صوبائی اسمبلیاں توڑ دیں، مریم اور نگزیب

اسلام آبا د(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما اور وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان اگر الیکشن چاہتے ہیں تو پنجاب، خیبر پختونخواہ اور آزاد کشمیر کی اسمبلیاں تحلیل کر دیں۔ پریس کانفرنس سے خطاب مزید پڑھیں

وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف کی عمران خان کے کنٹینر کے قریب فائرنگ کی مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم شہباز شریف نے عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی۔ وزیر اعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ گوجرانولہ، اللہ والا چوک میں فائرنگ مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم عمران خان

عمران خان کو چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ

لاہور ( کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو چیئرمین تحریک انصاف کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا ۔ معزز جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے محمد آفاق کی درخواست مزید پڑھیں

شیری رحمن

بند گلی میں پھنسنے کے بعد تحریک انصاف کے رہنماء اب اداروں اور عدالت سے مداخلت کا مطالبہ کر رہے ہیں، شیری رحمن

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ بند گلی میں پھنسنے کے بعد تحریک انصاف کے رہنماء اب اداروں اور عدالت سے مداخلت کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ اپنے بیان میں وفاقی مزید پڑھیں

حافظ حمد اللہ

لانگ مارچ ہو ،شارٹ مارچ ،یہ لنگڑا مارچ ثابت ہوگا ،حافظ حمد اللہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پی ڈی ایم ترجمان حافظ حمداللہ نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ پر کہاہے کہ لانگ مارچ ہو شارٹ مارچ یہ لنگڑا مارچ ثابت ہوگا ،عمران خان کا مقصد نہ انتخاب ہے نہ انقلاب وہ مرضی کے مزید پڑھیں

یاسمین راشد

راناثناء اللہ جتنے مرضی کنٹینرزلگالو،حقیقی آزادی مارچ کے عوامی سمندرکونہیں روک پائو گے ‘یاسمین راشد

لاہور( نمائندہ خصوصی) صوبائی وزیر صحت وصدرپاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد نے کہا ہے کہ عمران خان صرف پاکستانی عوام کے بنیادی حقوق کے تحفظ کی خاطر حقیقی آزادی مارچ کررہے ہیں، راناثناء اللہ اسلام آبادمیں جتنے مرضی مزید پڑھیں

رانا مشہود احمد

عمران خان کیلئے پورا بندوبست کر رکھا ہے ،وہ آئے گا نہیں اگر آ گیا تو جائے گا نہیں’رانا مشہود احمد

لاہور ( نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رانا مشہود احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کیلئے پورا بندوبست کر رکھا ہے ،وہ آئے گا نہیں اگر آ گیا تو جائے گا نہیں،پی ٹی آئی کے لوگ مزید پڑھیں