صدر آصف علی زرداری

صدر زرداری کے خلاف جعلی بینک اکاﺅنٹ کا مقدمہ داخل دفتر کر دیا گیا

کراچی (نمائندہ خصوصی) صدر آصف علی زرداری کے خلاف جعلی بینک اکاونٹ کا مقدمہ داخل دفتر کر دیا گیا۔ بینکنگ کورٹ میں آصف علی زرداری، فریال تالپور اور دیگر کے خلاف جعلی بینک اکاونٹ کیس کی سماعت ہوئی۔ صدر آصف مزید پڑھیں

فریال تالپور

فریال تالپور کی نیب کال اپ نوٹسز معطل کرنے کی درخواست(کل) سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے رہنما پیپلز پارٹی فریال تالپور کی نیب کال اپ نوٹسز معطل کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر لی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے 4 سال پرانا جعلی بینک اکاونٹس کیس(کل) مزید پڑھیں

خواجہ آصف

چیئرمین پی ٹی آئی مریم نواز سے متعلق بیان پر معافی مانگیں میں بھی معذرت کر لونگا،خواجہ آصف

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین نے جو مریم نواز کے بارے میں کہا اس پر معافی مانگیں تو میں بھی اپنے بیان پر معافی مانگ لونگا، صنفی بنیادوں مزید پڑھیں

فریال تالپور

حملے میں شہید ہونے والے اہلکار قوم کے بہادر سپوت تھے،فریال تالپور

کراچی(گلف آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور نے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ حملے میں شہید ہونے والے اہلکار قوم کے بہادر سپوت تھے۔ اپنے مزید پڑھیں

فریال تالپور

الیکشن کمیشن نے فریال تالپور کیخلاف نااہلی کی درخواست مسترد کردی

اسلام آباد (گلف آن لائن)الیکشن کمیشن نے پیپلز پارٹی کی رہنما اور سابق صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کے خلاف نااہلی کی درخواست مسترد کر دی۔ بدھ کوالیکشن کمیشن نے فریال تالپور کی نااہلی کیس کا محفوظ مزید پڑھیں

فریال تالپور

فریال تالپور نااہلی کیس، سماعت 10 مئی تک ملتوی

اسلام آباد (گلف آن لائن)الیکشن کمیشن میں پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور کے خلاف اثاثے چھپانے سے متعلق نااہلی کیس کی سماعت 10 مئی تک ملتوی کردی گئی۔فریال تالپور نااہلی کیس کی سماعت الیکشن کمیشن میں ممبر سندھ ناصر مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی اور علی حیدر گیلانی نااہلی کیس کی سماعت 11 اکتوبر تک ملتوی

اسلام آباد (گلف آن لائن)الیکشن کمیشن نے اپوزیشن لیڈر سینیٹر یوسف رضا گیلانی اور علی حیدر گیلانی نااہلی کیس کی سماعت 11 اکتوبر تک ملتوی کردی جبکہ پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور کو جواب جمع کرانے کیلئے آخری موقع مزید پڑھیں