قومی اسمبلی

قومی اسمبلی ،مقبوضہ جموں و کشمیر میں انتخابی حد بندی کمیشن رپورٹ مسترد کر نے کی قرارداد منظور

اسلام آباد (گلف آن لائن)قومی اسمبلی نے ایک متفقہ طورپر قرارداد کی منظوری دیدی ہے جس میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں انتخابی حد بندی کمیشن رپورٹ کو مسترد کر تے ہوئے کہا گیا ہے کہ ان حد بندیوں کے مزید پڑھیں

سندھ ہاؤس حملہ کیس

ضمانت مسترد ہونے پر سندھ ہاؤس حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے 2 ارکان قومی اسمبلی گرفتار

اسلام آباد(گلف آن لائن)سندھ ہاؤس حملہ کیس میں عبوری ضمانت خارج ہونے پرپی ٹی آئی کے 2ارکان قومی اسمبلی کوگرفتارکرلیا گیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے درخواست ضمانت کی سماعت کے بعد فیصلہ سنایا۔ عدالت نے دونوں مزید پڑھیں

ڈپٹی اسپیکر زاہد اکرم درانی

قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر زاہد اکرم درانی نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (گلف آن لائن) قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر زاہد اکرم درانی نے حلف اٹھا لیا ۔ جمعرات کو قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی صدارت میں ہوا ۔ اجلاس کے دور ان اسپیکر راجہ پرویز مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی

18 ویں ترمیم تاریخ کا روشن باب ہے: اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد (گلف آن لائن)قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ 18 ویں ترمیم تاریخِ پاکستان کا روشن باب ہے۔اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ 19 اپریل 2010ء کو سابق صدر آصف علی زرداری نے ایگزیکٹو اختیارات مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں منحرف اراکین اسمبلی کی تاحیات نا اہلی کی عمران خان کی درخواست پرسماعت کل ہوگی

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے منحرف اراکین قومی اسمبلی کی تاحیات نا اہلی کے معاملے پر سپریم کورٹ میں عمران خان کی درخواست پر سماعت کل پیر کوہوگی ۔ تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ روز چیف جسٹس مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی نے پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری پر تشدد کی مذمتی قرارداد منظور کرلی

اسلام آباد (گلف آن لائن) قومی اسمبلی نے پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری پر تشدد کی مذمتی قرارداد منظور کرلی ۔ہفتہ قومی اسمبلی کااجلاس نو منتخب اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہوا ۔پنجاب مزید پڑھیں

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی

تحریک عدم اعتماد پرووٹنگ سے قبل ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری مستعفی

اسلام آباد(گلف آن لائن)قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکرقاسم سوری نے اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد پرووٹنگ سے قبل استعفیٰ دے دیا۔ہفتہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں ڈپٹی اسپیکرقاسم سوری کیخلاف تحریک عدم اعتماد پرووٹنگ ہونا تھی،متحدہ اپوزیشن نے قومی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

چیف جسٹس کسی بھی وقت درخواست سے متعلق کوئی بھی آرڈر جاری کر سکتے ہیں

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہفتے کی رات عدالت کھولنے پر وضاحت جاری کردی۔ ہفتے کو قومی اسمبلی کے اجلاس اور تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے حوالے سے ملک میں رونما غیر معمولی صورت مزید پڑھیں