لاہور ہائیکورٹ

پنجاب میں انتخابات کی تاریخ،الیکشن کمیشن کو ابتک کی پیشرفت رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت

لاہور (گلف آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب میں انتخابات کی تاریخ کے معاملے پر الیکشن کمیشن کو رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کردی۔گزشتہ روز ہائیکوٹ میں جسٹس جواد حسن نے عدالتی احکامات کے باوجود پنجاب میں الیکشن کی مزید پڑھیں

اسد قیصر

لاہور ہائی کورٹ کے جج صاحبان نے اپنے حلف کے ساتھ انصاف کیا، اسد قیصر

اسلام آباد (گلف آن لائن) سابق سپیکر قومی اسمبلی اور رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد قیصر کا کہنا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کے جج صاحبان نے اپنے حلف کے ساتھ انصاف کیا۔ایک بیان میں سابق سپیکر اسد قیصر نے مزید پڑھیں

شبہاز گل

ہائیکورٹ نے شہباز گِل کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کر دی،وفاقی سیکریٹری داخلہ ،سیکریٹری ہوم پنجاب بروز جمعرات طلب

لاہور ( گلف آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گِل کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے وفاقی سیکریٹری داخلہ اور سیکریٹری ہوم پنجاب کو بروز جمعرات کو طلب کر لیا۔گزشتہ روز عدالت عالیہ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ نے آوارہ کتوں کو مارنے کی مہم کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت سے جواب طلب کر لیا

لاہور (گلف آ ن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے آوارہ کتوں کو مارنے کی مہم کے خلاف درخواست پر پنجاب حکومت سے جواب طلب کر لیا۔عدالت عالیہ میں جسٹس جواد حسن نے آوارہ کتوں کو مارنے کی مہم کے خلاف مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائی کورٹ بار اور لاہور بار کی لطیف آفریدی کے قتل کی شدید الفاظ میں ،(آج) ہڑتال کی کال دیدی

لاہور (گلف آ ن لائن)لاہور ہائی کورٹ بار اور لاہور بار نے لطیف آفریدی کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے (آج) منگل کو ہڑتال کی کال دے دی۔ لاہور ہائی کورٹ بار اور لاہور بار نے سپریم مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

مونس الہی کے لاپتا قریبی دوست لاہور ہائیکورٹ میں پیش، جسٹس عالیہ نیلم نے درخواست نمٹا دی

لاہور(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہی کے لاپتا قریبی دوست احمد فاران خان لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہوگئے۔ مونس الہی کے قریبی دوست احمد فاران خان کی بازیابی کے حوالے سے سی سی پی او لاہور مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ماسٹر پلان 2050 پر تاحکم ثانی عمل درآمد روک دیا گیا

لاہور (نمائندہ خصؤصی) لاہور ہائی کورٹ نے لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے)کے لاہور ماسٹر پلان 2050 پر تاحکم ثانی عمل درآمد روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شہری عبدالرحمن کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے مزید پڑھیں

تحریک انصاف

ججز کس قانون کے تحت انتظامی معاملات میں مداخلت کر رہے ہیں؟ فواد چودھری

لاہور (نمائندہ خصوصی) رہنما پاکستان تحریک انصاف فواد چودھری نے کہا ہے کہ ججز کس قانون کے تحت انتظامی معاملات میں مداخلت کر رہے ہیں، جج صاحبان کو 5 سال کیلئے لا سکول بھیجنا چاہیے تاکہ قانون پڑھ سکیں۔ ٹوئٹر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

وزیراعلی پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا

لاہور (کورٹ رپورٹر)وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا،ذرائع کے مطابق پرویز الہی کی جانب سے 5 صفحات پر مشتمل درخواست میں کہا گیا ہے کہ گورنر نے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پیٹرول کی قیمت کم نہ کرنے کیخلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر

لاہور( گلف آن لائن) حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت کم نہ کرنے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ عالمی منڈی میں مزید پڑھیں