شیری رحمن

عمران خان معیشت بہت خراب حالت میں چھوڑ کرگئے ہیں، شیری رحمن

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیربرائے ماحولیات شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان معیشت بہت خراب حالت میں چھوڑ کرگئے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں شیری رحمان نے کہا کہ عمران خان اپنے حامیوں کو مزید پڑھیں

اسد عمر

غیر یقینی کی فضا ختم ہونے تک معیشت نہیں سنبھلے گی’اسد عمر

لاہور(گلف آن لائن) تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ غیر یقینی کی فضا ختم ہونے تک معیشت نہیں سنبھلے گی، ڈر کس بات کا ہے، سیاسی میدان میں عمران خان کا مقابلہ کریں،بھارت اور امریکہ مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

تحریک عدم اعتماد کس جوازکے تحت پیش کی گئی خود اپوزیشن کو بھی اس کا علم نہیں ‘ ہمایوں اختر خان

لاہور( گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ بے پناہ مشکلات اور چیلنجز کے باوجود پاکستان معیشت سے جڑے ہر شعبے میں ترقی کر رہا ہے لیکن مزید پڑھیں

شوکت ترین

حکومت نے متعدد اقدامات کرکے معیشت کو درست راہ پر ڈالا ہے،شوکت ترین

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکومت نے متعدد اقدامات کرکے معیشت کو درست راہ پر ڈالا ہے،اگر معیشت بہتر انداز میں بڑھتی رہے تو آئی ایم ایف کے پاس نہ جانا پڑے، اس مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

ہم جمہوریت، آئین، معیشت اور ملک کو بچانے کے لیے لانگ مارچ کر رہے ہیں’ بلاول بھٹو

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم جمہوریت، آئین، معیشت اور ملک کو بچانے کے لیے 27فروری کو لانگ مارچ کر رہے ہیں ،جمہوری لوگ ہیں پی ٹی وی پر اور پارلیمنٹ مزید پڑھیں

فواد چوہدری

صحت کارڈ کے بعد تنخواہوں میں 15 فیصد مزید اضافہ، ایک سال میں آمدنی میں مزید اضافہ ہوگا، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ایک سال میں آمدنی میں مزید اضافہ ہوگا۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ صحت کارڈ کے بعد تنخواہوں میں 15 فیصد مزید اضافہ، مزید پڑھیں

معیشت

اپوزیشن میں سب ایک دوسرے کی تاڑ میں ہیں، ملک کی معیشت درست سمت میں گامزن ہے ،فواد چوہدری

جہلم(گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک بلاول زرداری اور مریم نوازکے حوالے نہیں کیا جاسکتا، عوام لوٹی ہوئی دولت کی واپسی چاہتے ہیں ، شریف خاندان سے ذاتی مخالفت نہیں ہے، ملک کی معیشت مزید پڑھیں

وزیرمملکت علی محمد خان

وزیرمملکت علی محمد خان کی پھر اپوزیشن پر تنقید ، اپوزیشن اراکین کا شدید احتجا ج

اسلام آباد (گلف آن لائن) وزیرمملکت علی محمد خان نے ایک بار پھر اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ قائد اعظم نے ملک سیاست کے ذریعے حاصل کیا تھا چوری کے ذریعے نہیں، نہ قائد اعظم نے پانامہ میں مزید پڑھیں

عظمی بخاری

چندے اور قرضے سے چلنے والی حکومت معیشت پر لیکچر دیتی اچھی نہیں لگتی’عظمی بخاری

لاہور (گلف آن لائن)مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہاہے کہ چندے اور قرضے سے چلنے والی حکومت معیشت پر لیکچر دیتی اچھی نہیں لگتی،چندے اور زکو سے فلاحی ادارے چل سکتے ہیں ایٹمی ملک نہیں،منگترل خان کو مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

حکومت اپنا ہر طرح کا مشکل وقت گزار چکی ،اب ترقی کی رفتار مزید تیز ہو گی’ ہمایوں اختر خان

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن جتنامرضی واویلاکرلے احتساب کے بیانیے میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی ، وزیر اعظم عمران خان نے معیشت کومشکلات مزید پڑھیں