نگراں وزیرِ اعظم

موسمیاتی تبدیلی کے باعث سالانہ لاس اینڈ ڈیمج کا تخمینہ 400 ارب ڈالر ہے،نگراں وزیرِ اعظم

دبئی (نمائندہ خصوصی)نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ موسمیاتی چیلنج سے نمٹنے کے لیے ترقی پذیر ممالک کی ضروریات 100 ارب ڈالر کی یقین دہانیوں سے کہیں زیادہ ہیں، موسمیاتی تبدیلی کے باعث سالانہ لاس اینڈ مزید پڑھیں

چینی نا ئب وزیر اعظم

چین نے عالمی آب و ہوا کی حکمرانی میں اہم کردار ادا کیا ہے، چینی نا ئب وزیر اعظم

دبئی(نمائندہ خصو صی) چینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے، سی پی سی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے رکن اور ریاستی کونسل کے نائب وزیر اعظم ڈنگ شے شانگ نے کہا ہے کہ چین نے مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

91.4 فیصد افراد  کی  موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں چین کے تعاون کی تعریف ، چینی میڈ یا 

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)  موسمیاتی تبدیلی سے متعلق اقوام متحدہ کے فریم ورک کنونشن کی 28 ویں کانفرنس آف دی پارٹیز (کاپ 28) کا افتتاح  ہوا۔ سی جی ٹی این کی جانب سے کرائے گئے ایک حالیہ عالمی آن لائن سروے  کے مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی

موسمیاتی تبدیلی پر عالمی تعاون ناگزیر ہو چکا ہے، چینی میڈ یا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) جب میں بیجنگ کی سڑکوں پر گاڑی چلاتا ہوں تو مجھے سبز نمبر پلیٹ والی نئی توانائی کی گاڑیاں ہر جانب دکھائی دیتی ہیں۔میں اب بھی پٹرول پر چلنے والی گاڑی چلاتا ہوں اور جب اتنی ساری مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

کوپ 28 میں کلائمیٹ فنانس اور دیگر متعلقہ معاملات پر پاکستان کا موقف اچھے سے پیش کرنے کے لئے ادارے بھر پور تیاری کریں، انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ہدایت کی ہے کہ کوپ 28 میں کلائمیٹ فنانس اور دیگر متعلقہ معاملات پر پاکستان کا موقف اچھے سے پیش کرنے کے لئے ادارے بھر پور تیاری کریں، موسمیاتی تبدیلی پاکستان مزید پڑھیں

جلیل عباس جیلانی

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کےلئے علاقائی ممالک کے ساتھ مسلسل روابط کا خواہاں ہے، جلیل عباس جیلانی

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے مشترکہ چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے علاقائی ممالک کے ساتھ مسلسل روابط کا خواہاں ہے، پاکستان اور چین سدا بہار اسٹریٹجک مزید پڑھیں

پاکستان امریکا

پاکستان امریکا کے ساتھ تجارت،سرمایہ کاری، توانائی، سلامتی اور موسمیاتی تبدیلی سمیت اہم شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے کا خواہاں ہے، نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات میں گفتگو

اسلام آباد (گلف آن لائن ) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا کے ساتھ تجارت،سرمایہ کاری، توانائی، سلامتی اور موسمیاتی تبدیلی سمیت اہم شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے کا خواہاں ہے، نگراں مزید پڑھیں

، چین

جی ٹوئنٹی اجلاس کا متفقہ اعلامیہ جاری نہ ہو نے پر افسوس ہے، چین

بیجنگ (گلف آن لائن)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ جی 20 کے وزرائے ماحولیات اور آب و ہوا کے مشترکہ اجلاس نے ایک متفقہ دستاویز اور چیئرمین کی سمری تشکیل دی، جس کے مثبت اور متوازن نتائج مزید پڑھیں

چین اور امر یکہ کے ما بین موسمیاتی تبدیلی کے عالمی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے تعاون پر تبا دلہ خیال

بیجنگ ( گلف آن لائن) چین کی وزارت ماحولیات کے مطابق، امریکی صدر کے خصوصی ایلچی برائے موسمیاتی امور جان کیری نے 16 سے 19 جولائی تک چین کا دورہ کیا۔اس دورے میں موسمیاتی تبدیلی کے امور کے بارے میں مزید پڑھیں

ماؤ ننگ

موسمیاتی تبدیلی تمام انسانیت کو درپیش مشترکہ چیلنج ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (گلف آن لائن)چین کی وزارت خا ر جہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے کہا ہےکہ موسمیاتی تبدیلی تمام انسانیت کو درپیش مشترکہ چیلنج ہے اور جیسا کہ چین اور امریکہ نے اتفاق کیا ہے، امریکہ کے خصوصی ایلچی برائے مزید پڑھیں