نیپرا

نیپرا نے3ماہ کے لیے بجلی کی قیمت میں 46پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا

اسلام آباد/لاہور(گلف آن لائن)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا)نے 3ماہ کے لیے بجلی کی قیمت میں 46پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا، بجلی رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی۔نیپرا نے اپنا فیصلہ مزید پڑھیں

نیپرا

نیپرا نے بجلی صارفین کو ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری کرلی ، 3.23 روپے فی یونٹ مستقل سرچارج عائد کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(گلف آن لائن)نیپرا نے بجلی صارفین کو ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری کرلی اور 3.23 روپے فی یونٹ مستقل سرچارج عائد کرنے کی منظوری دے دی۔نیپرا نے بجلی صارفین پر335 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی منظوری مزید پڑھیں

توانائی بحران

نیپرا نے کراچی الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(گلف آن لائن)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے کراچی الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی۔نیپرا کے اعلامیے کے مطابق الیکٹرک کیجنوری کے فیول چارجز کیلئے مالی سال 23-2022 کی دوسری سہ ماہی مزید پڑھیں

چیئرمین توصیف ایچ فاروقی

ساڑھے 5کروڑ افراد بجلی سے محروم ہیں’ چیئرمین نیپرا

لاہور( گلف آن لائن)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا) کے چیئرمین توصیف ایچ فاروقی نے انکشاف کیا ہے کہ ابھی تک ملک میں 26فیصد عوام بجلی سے محروم ہیںجن کی تعداد لگ بھگ ساڑھے 5کروڑ بنتی ہے ،ڈسکوز 17 مزید پڑھیں

نیپرا

کراچی والوں کیلئے بجلی 10 روپے 80 پیسے سستی کرنے کا اعلان

اسلام آباد (گلف آن لائن)نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی 10 روپے 80 پیسے سستی کر نے کا اعلان کردیا۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کی دسمبر کی فیول چارجز ایڈجسمنٹ کے لیے درخواست پر مزید پڑھیں

بجلی

نیپرا نے بجلی 4 روپے 46 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (گلف آ ن لائن)نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا )نے بجلی 4 روپے 46 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ نیپرا کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق قیمتوں میں منظوری جولائی مزید پڑھیں

نیپرا

نیپرا کو 5 برسوں کے دوران بجلی کی اضافی پیداوار کی توقع

اسلام آباد (گلف آن لائن)مخلوط حکومت کی جانب سے 10ہزار میگاواٹ قابل تجدید توانائی کے حصول کیلئے کیے گئے حالیہ جارحانہ اقدامات کے نتائج ابھی سامنے آنا شروع نہیں ہوئے اس کے باوجود 5 برسوں کے اندر نیشنل الیکٹرک پاور مزید پڑھیں

نیپرا

نیپرا نے کراچی کیلئے بجلی 4 روپے 87 پیسے سستی کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (گلف آن لائن)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے کراچی کے صارفین کیلئے اگست کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 4 روپے 87 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دیدی-نیپرا میں کے-الیکٹرک کی اگست کی ماہانہ مزید پڑھیں

نیپرا

نیپرا نے بجلی کی کمپنیوں کو پچانوے ارب روپے کی اضافی وصولیوں کی اجازت دیدی

اسلام آباد (گلف آن لائن)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کی کمپنیوں کو پچانوے ارب روپے کی اضافی وصولیوں کی اجازت دیدی ہے۔تفصیلات کے مطابق بجلی بنانے والی کمپنیوں کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست پر نیپرا مزید پڑھیں

نیپرا

نیپرا نے کراچی کے شہریوں پر بجلی گرا دی،بجلی 9 روپے 66 پیسے فی یونٹ مہنگی

کراچی( گلف آن لائن)نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی 9 روپے 66 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔نیپرا نے کراچی کے شہریوں پر بجلی گرادی اور کے الیکڑک صارفین کے لیے بجلی 9 روپے 66 پیسے مزید پڑھیں