طارق بشیر چیمہ

ملک میں گندم کا کوئی بحران نہیں ،ہمارے پاس گندم کے ذخائر وافر مقدار میں موجود ہیں، طارق بشیر چیمہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ و تحقیق طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ ملک میں گندم کا کوئی بحران نہیں ،ہمارے پاس گندم کے ذخائر وافر مقدار میں موجود ہیں، 18ویں ترمیم کے بعد وفاق کا مزید پڑھیں

مسرت جمشید

عوام نے بہت مشکلات برداشت کر لیں، اب حل کرنے کا وقت ہے،مسرت جمشید چیمہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)ترجمان پنجاب حکومت اور رہنما پاکستان تحریک انصاف مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ اب ہم سڑکوں پر عوام کے درمیان ہوں گے اور فیصلے صرف عوام کریں گے، ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مسرت جمشید چیمہ نے مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

وفاقی حکومت کا ڈیفالٹ کے خطرے سے نمٹنے کیلئے حکومتی اثاثہ جات کو تیزی سے فروخت کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی حکومت نے ڈیفالٹ کے خطرے سے نمٹنے کیلئے حکومتی اثاثہ جات کو تیزی سے فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت نے دو روز قبل فیصلہ کیا ہے کہ ممکنہ ڈیفالٹ مزید پڑھیں

وزیراعظم

حکومت کا ڈارک ویب پر حساس ڈیٹا لیک ہونے سے روکنے کیلئے مراسلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی حکومت نے ڈارک ویب پر حساس ڈیٹا لیک ہونے سے روکنے کیلئے مراسلہ جاری کر دیا۔ذرائع کے مطابق مراسلہ تمام صوبائی حکومتوں، وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کو بھیج دیا گیا ہے۔مراسلے میں سفارش کی گئی کہ مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

اعتماد کے ووٹ کا معاملہ، ن لیگ نے ممبران اسمبلی کو لاہور میں رہنے کی ہدایت کر دی

لاہور(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی سربراہی میں مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس ہوا جس میں پنجاب کے تمام ممبران اسمبلی کو لاہور رہنے کی ہدایت کی گئی ہے،ممبران اسمبلی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

امپورٹڈ حکومت نے پاکستان کی ترقی پر نقب لگائی ‘مسرت جمشید چیمہ

لاہور ( نمائندہ خصؤصی) ترجمان وزیر اعلیٰ و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے پاکستان کی ترقی پر نقب لگائی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں مسرت جمشید چیمہ مزید پڑھیں

تیمور سلیم جھگڑا

وفاقی حکومت معیشت سے کھیل رہی ہے، تیمور سلیم جھگڑا

پشاور(نمائندہ خصوصی)خیبر پختون خوا کے وزیرِ صحت تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت معیشت سے کھیل رہی ہے،پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبے کو مالی مشکلات درپیش نہیں، ترقیاتی منصوبوں پر مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیئے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں 31 دسمبر کو شیڈول بلدیاتی انتخابات ملتوی کر تے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد انتخابات ملتوی کئے۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن میں مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

ملک دیوالیہ ہونے کے قریب، حکومت کا سارا زور اپنی کرپشن بچانے پر ہے،مسرت جمشید

لاہور (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک باقاعدہ دیوالیہ ہونے کے قریب ہے اور امپورٹڈ حکومت کا سارا زوراپنی کرپشن بچانے پر ہے ۔ تحریک انصاف مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ، توشہ خانہ سے تحائف لینے والوں کی تفصیلات طلب،16 جنوری کو پیش کرنے کا حکم

لاہور(کورٹ رپورٹر ) عدالت عالیہ نے توشہ خانہ سے تحائف لینے والوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔ لاہور ہائی کورٹ میں توشہ خانہ سے تحائف وصول کرنے والوں کی تفصیلات کے لیے دائر درخواست پر جسٹس عاصم حفیظ نے سماعت کی۔ مزید پڑھیں