مراد سعید

امریکا نے اپنے غلاموں کو ملک پر مسلط کردیا ہے، مراد سعید

سوات (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما مراد سعید نے کہا ہے کہ امریکا نے اپنے غلاموں کو ملک پر مسلط کردیا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں مراد سعید نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت نے ملک کا بیڑہ غرق کردیا مزید پڑھیں

عمران خان

گیارہ سو ارب کے کرپشن کیسز کو معافی و استثنیٰ دیا جارہا ہے،عمران خان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 1100ارب روپے کے کرپشن کے کیسز کو معافی و استثنیٰ دیا جارہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے مزید پڑھیں

عمران خان

سندھ صوفیوں اور آزادی کی سرزمین ہے،ہم سندھ کی شاندار ثقافت اور روایات کا جشن منا رہے ہیں،عمران خان کا سندھی یوم ثقافت پر خصوصی پیغام

کراچی(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے سندھی یوم ثقافت کے موقع پر صوبے کے عوام کو خصوصی پیغام دیا ہے۔ سندھ یوم ثقافت کے موقع پر پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے مزید پڑھیں

اعظم سواتی

سینیٹر اعظم سواتی کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، کوئٹہ پولیس کے حوالے

کوئٹہ(گلف آن لائن) متنازع ٹوئٹس اور اداروں کیخلاف بیانات پر گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔اعظم سواتی کو ضلع کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ عبدالستار کی عدالت مزید پڑھیں

فواد چوہدری

عمران خان نے مذاکرات کی کوئی غیر مشروط پیش کش نہیں کی،فواد چوہدری کی تردید

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنماء فواد چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان نے مذاکرات کی کوئی غیر مشروط پیش کش نہیں کی، چیئرمین پی ٹی آئی کا پہلے دن سے مطالبہ تھا کہ مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ق )

سابق آرمی چیف پر تنقید کے معاملے پر پی ٹی آئی اور مسلم لیگ (ق )میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پر تنقید کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق )میں اختلافات شدت اختیار کر گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ ق کے رہنما اور وزیراعلیٰ پنجاب مزید پڑھیں

اعظم سواتی

اعظم سواتی کی گرفتاری کیخلاف سپریم کورٹ رجسٹری میں درخواست دائر

لاہور (گلف آن لائن) پاکستان تحریکِ انصاف سنٹرل پنجاب کی صدر و صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں اعظم سواتی کی گرفتاری کے خلاف درخواست جمع کرا دی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے مزید پڑھیں

اسد عمر

ہماری حکومت میں ایوان میں ووٹ پورے کرنے کرنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ کی سپورٹ تھی، اسد عمر

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ وہ نہیں سمجھتے کہ اسٹیبلشمنٹ غیر سیاسی ہے ، اگر ایسا ہوتا تو کیا ایک پارٹی اور لیڈر کے خلاف پریس کانفرنس کی جاتی۔ ایک مزید پڑھیں

اپوزیشن

پنجاب اسمبلی کی تحلیل کااعلان ،اپوزیشن کی مزاحمتی سر گرمیاں جاری

لاہور( گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے اعلان کے بعد اپوزیشن کی مزاحمتی سر گرمیاں جاری ہیں ،مسلم لیگ (ن) نے اپنے تمام اراکین پنجاب اسمبلی کو فوری طور پر لاہور پہنچنے کی مزید پڑھیں

عمران خان

ہماری تحریک قانون کی حکمرانی اور حقیقی آزادی تک جاری رہے گی،عمران خان

لاہور (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے گزشتہ روز راولپنڈی میں ہونے والے جلسے کے حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری تحریک قانون کی حکمرانی اور حقیقی آزادی تک جاری رہے گی۔تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں