عون عباس بپی

کوئی پی ٹی آئی رہنما مذاکرات نہیں کر سکتا،عون عباس بپی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عون عباس بپی نے کہا ہے کہ کوئی پی ٹی آئی رہنما مذاکرات نہیں کر سکتا، یہ اجازت محمود اچکزئی کو ہے۔ عون عباس بپی نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجہ

ملک لاقانونیت کا شکار ہے، جس کو مرضی اندر کر دیتے ہیں،سلمان اکرم راجہ

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ ملک لاقانونیت کا شکار ہے، جس کو مرضی اندر کردیتے ہیں۔داہگل ناکہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بشریٰ بی بی، مزید پڑھیں

عظمی بخاری

مریم نواز کی خدمت کی سیاست نے شیر کو جیت کا نشان بنا دیا،عظمیٰ بخاری

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز کی خدمت کی سیاست نے شیر کو جیت کا نشان بنا دیا ہے، اسی لئے مسلم لیگ (ن) آج ووٹرز کی پہلی ترجیح بن چکی مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

حکومت مڈل مین کا کردار محدود کرنے کیلئے میکنزم بنائے ‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ مصنوعی مہنگائی کے ذریعے عوام کے استحصال کا سلسلہ بلا تعطل جاری ہے جس کے آگے بند باندھنے کی ضرورت ہے ،پاکستان میں پرائس کنٹرول مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

بیرسٹر گوہر کی شاہزیب خانزادہ کو ہراساں کرنے کے واقعے کی شدید مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین بیرسٹر گوہر نے جیونیوز کے سینئر اینکر پرسن اور سینئر صحافی شاہزیب خانزادہ کے ساتھ بدتمیزی اور انہیں ہراساں کرنے کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ چیئرمین پاکستان تحریک مزید پڑھیں

اسد قیصر

پی ٹی آئی کا 27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف بھرپور آواز اٹھانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف بھرپور آواز اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ رہنما پاکستان تحریک انصاف اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ اسلام آباد مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

زراعت کی ترقی کے لئے کسان کا ہاتھ تھامنا ہوگا ‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ زراعت کی ترقی کے لئے کسان کا ہاتھ تھامنا ہوگا ،زراعت میں بھی ویلیو ایڈیشن پر توجہ مرکوز کی جائے ۔ اپنے بیان میں انہوں نے مزید پڑھیں

سینیٹر

پوری کوشش کریں گے کہ آج حکومت 27ویں آئینی ترمیم سینیٹ سے پاس نہ کرسکے، سینیٹر علی ظفر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ پوری کوشش کریں گے کہ حکومت 27ویں آئینی ترمیم سینیٹ سے پاس نہ کر سکے۔سینیٹ میں اپوزیشن جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس کے مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

موسم کی شدت کے پیش نظر سروے ،متاثرین کی بحالی کے عمل میں تیزی لائی جائے’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(نمائندہ خصوصی )پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں سروے اور متاثرین کی بحالی کیلئے اٹھائے جانے والے اقدامات سے قوم کو آگاہ رکھا جانا چاہیے تاکہ کمی کوتاہیوںکی مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

عمران خان پر قاتلانہ حملہ ملکی تاریخ کا سیاہ باب ہے، قوم آج بھی جواب مانگتی ہے، حلیم عادل شیخ

کراچی (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے تین نومبر 2022 کو چیئرمین عمران خان پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی برسی پر وڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تین نومبر ایک سیاہ مزید پڑھیں