اسد قیصر

کسی صورت اپنے قدرتی وسائل کا اختیار کسی کو نہیں دینگے، اسد قیصر

پشاور (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ کسی صورت اپنے قدرتی وسائل کا اختیار کسی کو نہیں دیں گے،ضم اضلاع کے ساتھ کیے گئے وعدے پورے نہیں ہوئے،40 سال سے ہمارا صوبہ جنگ زدہ مزید پڑھیں

علیمہ خان

26 نومبر احتجاج کیس،علیمہ خان کیخلاف چالان جمع، آئندہ سماعت پر ملزمہ عدالت طلب

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں 26 نومبر کے احتجاج پر علیمہ خان کے خلاف تھانہ صادق آباد میں درج مقدمے کی سماعت کے دور ان پولیس نے علیمہ خان کے خلاف مقدمے کا چالان مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل کے مقدمے میں گرفتار ملزم کی ضمانت منظور

لاہور(نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شاہد صدیق قتل کے مقدمے میں گرفتار ملزم شاہد ندیم کی ضمانت منظور کر لی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے ملزم شاہد ندیم کی ضمانت مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

حکمران عمران خان کو سیاست سے مائنس کرنے کے خواب دیکھنا چھوڑ دیں’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو کمزور کرنے اور توڑنے کیلئے ہر حربہ آزمایا جا چکا ہے ، ان کی اہلیہ بشری بی بی مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

اعجازچودھری کی سزا کیخلاف اپیلیں25ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنمااعجازچودھری کی سزا کے خلاف اپیلیں اپیلیں 25ستمبر کو سماعت کے لئے مقرر کردیں۔ ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے اپیلوں کو 25ستمبر کے لیےمقرر کیا ہے. جن کی سماعت جسٹس مزید پڑھیں

اعظم سواتی

پاکستان کا ایک بہت بڑا معاہدہ سعودی عرب کے ساتھ ہوا ہے،اعظم سواتی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی نے کہا ہے کہ پاکستان کا ایک بہت بڑا معاہدہ سعودی عرب کے ساتھ ہوا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ معاہدہ اس لیے ضروری مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

عدالت کو کہا ہمارے ساتھ ظلم ہوا، انصاف کیا جائے، گوہر خان

پشاور(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ پشاور ہائیکورٹ بینچ کے سامنے ہمارے پارلیمنٹیرینز کے کیسز زیرالتوا تھے، عدالت کو کہا ہے ہمارے ساتھ ظلم ہوا ہے، ہم عدالت سے التجا کر رہے ہیں مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

عمران خان پر جھوٹے مقدمات قائم کرنے والے خود اس کا اعتراف کرینگے ‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ملک و قوم کیلئے جس بہادری اور دلیری سے جیل کاٹی ہے پاکستانی تاریخ میں اس کی مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

سزاؤں کا اتوار بازار ختم ہونا چاہیے، نفرتوں سے پاکستان کا نقصان ہوگا، بیرسٹر گوہر

پشاور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ اب سزاؤں کا اتوار بازار ختم ہونا چاہیے، نفرتوں سے حکومت کرنے سے پاکستان کا نقصان ہوگا۔ پشاور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

مشکل وقت میں کارکنوں کو کبھی مایوس نہیں کریں گے’چودھری پرویز الٰہی

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق ڈپٹی وزیر اعظم ، سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے میاں علی کامران اور دیگر نے ملاقات کی جس میں ملکی صورتحال اور پارٹی امور پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں