مسرت جمشید چیمہ

مائنس عمران خان یا پی ٹی آئی کا خواب دیکھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں ‘ مسرت چیمہ

لاہور( گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما و چیئر پرسن قائمہ کمیٹی داخلہ مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ مائنس عمران خان یا پی ٹی آئی کا خواب دیکھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں ، مزید پڑھیں

فواد چوہدری

انتخابات سے فرار کیلئے حکومت، الیکشن کمیشن سمیت تمام آپشن استعمال میں لا رہی ہے، فواد چودھری

اسلام آ باد (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ انتخابات سے فرار کیلئے امپورٹڈ حکومت، الیکشن کمیشن اور سپیکر آفس سمیت تمام آپشن استعمال میں لا رہی ہے۔ اپنے بیان میں فواد مزید پڑھیں

اسد قیصر

ممنوعہ فنڈنگ کا معاملہ، ایف آئی اے نے اسد قیصر کو طلب کر لیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کی انکوائری کے سلسلے میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو طلب کر لیا۔ایف ائی اے پشاور کے مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

الیکشن کمیشن کو شوکاز نوٹس کا مفصل اور بھرپور جواب دیں گے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ پی ٹی آئی الیکشن کمیشن کو شوکاز نوٹس کا مفصل اور بھرپور جواب دے گی۔ایک بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ الیکشن مزید پڑھیں

فرخ حبیب

الیکشن کمیشن کے اندر یہ اسطاعت ہی نہیں کہ وہ گوشواروں کا جائزہ لے سکے، فرخ حبیب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے اندر یہ اسطاعت ہی نہیں کہ وہ گوشواروں کا جائزہ لے سکے۔ اپنے بیا ن میں فرخ حبیب نے کہاکہ الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

خرم شیر زمان

سمندر پار پاکستانیوں کیخلاف پی ڈی ایم کی مہم، خرم شیر زمان کی مذمت

کراچی(نمائندہ خصوصی)سمندر پار پاکستانیوں کے خلاف پی ڈی ایم کی مہم پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان کی جانب سے شدید مذمت کی گئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں مزید پڑھیں

شہباز گل

یہ سازش تو ناکام ہوگئی، اب کچھ نیا شوشہ گھڑیں، شہباز گل کا رد عمل

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے ممنوعہ فنڈنگ کیس پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ سازش تو ناکام ہوگئی، اب کچھ نیا شوشہ گھڑیں۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں شہباز گل مزید پڑھیں

علی زیدی

عمران خان پر پابندی نہیں لگی، امپورٹڈ حکومت کو پھر مایوسی ہوئی،علی زیدی

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے میں عمران خان اور پی ٹی آئی پر پابندی نہ لگنے سے امپورٹڈ حکومت کو پھر مایوسی مزید پڑھیں

سعد رفیق

ثاقب نثار گروہ کا ڈکلیئرڈ صادق اور امین عمران خان جھوٹا فراڈیا ثابت،سعد رفیق

اسلام آباد (گلف آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے پاکستان تحریک انصاف کے ممنوعہ فنڈنگ کیس سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ثاقب نثار گروہ مزید پڑھیں

اسد عمر

مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی کی فنڈنگ رپورٹ کیوں نہیں جاری ہو رہی؟ اسد عمر

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی کی فنڈنگ رپورٹ کیوں نہیں جاری ہو رہی؟۔الیکشن کمیشن کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے پی ٹی مزید پڑھیں