چوہدری مسعود

پی ٹی آئی نے رکن پنجاب اسمبلی چوہدری مسعود کیخلاف نااہلی ریفرنس دائر کردیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی چوہدری مسعودکے خلاف پارٹی پالیسی سے انحراف پر نااہلی ریفرنس دائر کردیا گیا،اسپیکر پنجاب اسمبلی کی جانب سے نااہلی ریفرنس الیکشن کمیشن کو موصول ہوگیا ہے جس کے بعد چیئرمین پی مزید پڑھیں

فواد چودھری

بلدیاتی الیکشن پرسندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کو ہوا میں اڑایا جا رہا ہے ، فواد چوہدری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے بعد اب سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کو بھی ہوا میں اڑایا جا رہا ہے، ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

عمران خان

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی نااہلی کیخلاف درخواست نمٹادی

لاہور ( کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی نااہلی کے خلاف درخواست نمٹا دی۔ہائیکورٹ میں عمران خان کو پارٹی کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت کی۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد مزید پڑھیں

چیئرمین تحریک انصاف

خدا کے واسطے پولیٹیکل انجینئرنگ نہ کریں ، اس کی بڑی طویل تباہی ہو گی’ عمران خان

لاہور( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ خدا کے واسطے پولیٹیکل انجینئرنگ نہ کریں ، اس کی بڑی طویل تباہی ہو گی ،آج ایم کیو ایم کو اکٹھا کیا جارہا ہے ، بلوچستان مزید پڑھیں

فواد چوہدری

مونس الہٰی کو دبائو بڑھانے کیلئے ہراساں کیا جا رہا ہے: فواد چوہدری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مونس الہٰی اور ان کے خاندان پر دبائو بڑھانے کے لیے انہیں ہراساں کیا جا رہا ہے، تحریکِ انصاف اس کی شدید مذمت کرتی ہے۔سماجی رابطے مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

پنجاب میں پی ٹی آئی کو ٹف ٹائم دینے کیلئے آصف زرداری کی حکمت عملی پر کام شروع

لاہور (نمائندہ خصوصی)پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف کو کمزور کرنے اور ٹف ٹائم دینے کیلئے سابق صدر آصف علی زرداری نے مبینہ حکمت عملی پر کام شروع کر دیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے سابق رہنماؤں کی قیادت میں مزید پڑھیں

ملزم نوید

عمران خان پر حملہ، ملزم نوید کے فون سے نمبرز اور کالز کا ریکارڈ مل گیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار نوید کے موبائل فون کی فارنزک رپورٹ منظر عام پر آگئی جس کے مطابق ملزم کے فون سے دو مختلف کمپنیوں کی مزید پڑھیں

شہباز گل

بغاوت پر اکسانے کا کیس،شہبازگل پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی موخر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے الزام میں رہنما پاکستان تحریک انصاف شہباز گل ایمبولینس پر عدالت پہنچ گئے، عدالت نے عماد یوسف کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے شہباز گل پر فرد جرم عائد کرنے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ،عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کی کارروائی سے الیکشن کمیشن کو روک دیا گیا

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کو پی ٹی آئی سربراہی سے ہٹانے کی کارروائی سے روک دیا۔ ہائیکورٹ کے جج جسٹس جواد حسن نے عمران خان کی مزید پڑھیں

مومنہ وحید

پی ٹی آئی ایم پی اے مومنہ وحید کا پرویز الہی کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا اعلان

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مومنہ وحید نے وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا اعلان کر دیا۔ مومنہ وحید کا کہنا ہے کہ پرویزالہی کواعتماد کا ووٹ نہیں دوں مزید پڑھیں