فواد چوہدری

اگر پاکستان کو مستحکم اور باعزت ملک بنانا ہے تو غیر منتخب اداروں کو منتخب اداروں کی عزت کرنا ہوگی،فواد چوہدری

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستا ن تحریک انصاف کے رہنما سابق وزیر فواد چوہدری نے کہاہے کہ اگر پاکستان کو مستحکم اور باعزت ملک بنانا ہے تو غیر منتخب اداروں کو منتخب اداروں کی عزت کرنا ہوگی،یہ نہیں ہوسکتا مزید پڑھیں

عمران خان

پاکستان میں قانون کی حکمرانی نہیں دیکھی، انصاف کی وجہ سے خوشحالی آتی ہے، عمران خان

اسلام آباد (گلف آن لائن)سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے نبی ۖ نے سب سے پہلے مدینہ میں عدل و انصاف قائم کیا، بدقسمتی سے پاکستان میں ہم نے قانون کی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زر داری

موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے اقوام متحدہ میں پاکستان کو بڑی کامیابی مل گئی، بلاول بھٹوزرداری

کراچی(گلف آن لائن)وزیرخارجہ اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قوم کو خوشخبری سنائی ہے کہ اقوام متحدہ میں 41 ممالک کی پاکستان میں موسمیاتی تباہی پر قرارداد منظور ہوچکی ہے۔بلاول ہائوس میڈیا سیل سے جاری بیان کے مزید پڑھیں

یو این سیکر ٹری جنرل

پاکستان میں ہیضہ، ملیریا اور ڈینگی سیلاب سے زیادہ جانیں لے سکتا ہے،اقوام متحدہ

نیویارک (گلف آن لائن)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے دنیا سے پاکستان کو پھر موسمیاتی انصاف دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان میں ہیضہ، ملیریا اور ڈینگی سیلاب سے زیادہ جانیں لے سکتا ہے۔ اپنے بیان مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان نے پاک جرمن وزرائے خارجہ کے مشترکہ پریس بیان پر بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان کے غیر ضروری تبصرے کو مسترد کر دیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے برلن کے سرکاری دورے کے دوران پاکستان اور جرمنی کے وزرائے خارجہ کے حالیہ مشترکہ پریس بیان پر ہندوستانی وزارت خارجہ کے سرکاری ترجمان (ایم ای اے) کے مزید پڑھیں

پاکستان

بھارت میں مسلمانوں کو تشدد کا نشانہ بنانے پر پاکستان کا اظہار مذمت، سخت کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان نے بھارت میں حالیہ دنوں میں ہونے والے مذہبی تہواروں نوراتری اور دسہرہ کے دوران انتہا پسندوں کی طرف سے مسلمانوں کے خلاف تشدد کے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے سخت کارروائی کا مطالبہ مزید پڑھیں

آرمی چیف

پاکستان ایک پرامن ملک ہے، ہمسائیوں سے اچھے تعلقات چاہتا ہے،ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، آرمی چیف

ایبٹ آباد/کاکول(گلف آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان ایک پرامن ملک ہے، ہمسائیوں سے اچھے تعلقات چاہتا ہے،ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، پاکستان آرمی نے پچھلی دو دہائیوں میں دہشت مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری

پاک جرمن تعلقات خصوصی اہمیت کے حامل ہیں، وزیر خارجہ

برلن(نمائندہ خصوصی ) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری جرمنی کے دارلحکومت برلن پہنچ گئے، بلاول بھٹو اپنی جرمن ہم منصب کی دعوت پر پہلی مرتبہ جرمنی کے سرکاری دورے پر پہنچنے ہیں۔ وزیر خارجہ جرمنی میں اپنے قیام کے دوران مزید پڑھیں

وزیر خزانہ

غلط کام کرنیوالوں کو سزا ملنی چاہیے، کسی کو عوام سے کھیلنے نہیں دینگے، وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد(نمائندہ خصؤصی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ سیاست کے نام پر انتقامی کارروائی نہیں ہونی چاہیے، جس نے غلط کام کیا اسے بدترین سزا ملنی چاہیے، کسی کو بھی پاکستانی عوام سے کھیلنے نہیں دیں گے، مزید پڑھیں

شہبازشریف

حکومت ترجیحی بنیادوں پر چین پاکستان اقتصادی راہداری کے منصوبوں کو مکمل کر رہی ہے،وزیراعظم

اسلام آباد (گلف آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ حکومت ترجیحی بنیادوں پر چین پاکستان اقتصادی راہداری کے منصوبوں کو مکمل کر رہی ہے،ہم ملک و قوم کے پیسے کی حفاظت کیلئے عوام کو جوابدہ ہیں،حکومت ترقیاتی مزید پڑھیں