مذاکرات

پاکستان نے آئی ایم ایف سے مذاکرات کے لیے اسٹریٹیجی تیار کرلی، آئندہ چوبیس گھنٹوں معاہدہ متوقع

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان نے آئی ایم ایف سے مذاکرات کے لیے اسٹریٹیجی تیار کرلی، آئندہ چوبیس گھنٹوں معاہدہ متوقع ہے ۔ذرائع کے مطابق 727 ارب روپے کے وفاقی ترقیاتی بجٹ میں کٹوتی کی اسٹریٹیجی تیار کرلی گئی اور مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کینسرسے بچائو کا عالمی دن4فروری ہفتہ منایا جائے گا

جہانیاں(گلف آن لائن ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں کینسرسے بچائو کا عالمی دن 4فروری ہفتہ کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد عوام میں اس خطرناک اور جان لیوا مرض سے آگاہی اور اس سے بچائو مزید پڑھیں

ویمنز کرکٹ

ویمنز کرکٹ،پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان آخری ٹی ٹونٹی آج کھیلا جائیگا

لاہور (گلف آن لائن) پاکستان اور آسٹریلیا کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ آج (اتوار ) 29جنوری کو آسٹریلوی دارالحکومت کینبرا میں کھیلا جائے گا۔آسٹریلوی ویمن ٹیم کو پاکستان خواتین ٹیم کے خلاف مزید پڑھیں

مائیک پومپیو

پاکستان، بھارت 2019 میں جوہری جنگ کے قریب تھے، مائیک پومپیو

واشنگٹن (گلف آن لائن)سابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اپنی نئی کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ دنیا نہیں جانتی کہ پاکستان اور بھارت 2019 میں جوہری جنگ کے قریب آگئے تھے، امریکی مداخلت نے پاک بھارت کشیدگی ختم مزید پڑھیں

پاکستان میں سیاسی اور معاشی عدم استحکام ہے،عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشہ نے کہاہے کہ پاکستان میں سیاسی اور معاشی عدم استحکام ہے،سابق حکومت نے جاتے جاتے ایسے اقدامات کئے کہ ملک ہمیں ڈیفالٹ کے دھانے پرملا،آئی ایم ایف پروگرام معطل تھا مزید پڑھیں

چینی کارکنوں

پاکستان میں منصوبوں کی بروقت تکمیل کے چینی کارکنوں کی قربانیاں

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان میں کام کرنے والے چینی ماہرین نے تعمیراتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لیے اپنی جشن بہار کی تعطیلات کو بھی قربان کردیا ہے۔پیر کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق خاص طور پر مزید پڑھیں

امریکہ

پاکستان کو بہتر معاشی پوزیشن پر دیکھنا چاہتے ہیں، امریکا

واشنگٹن ( گلف آن لائن)امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کے معاشی چیلنج سے واقف ہیں اور ہم پاکستان کو بہتر معاشی پوزیشن پر دیکھنا چاہتے ہیں۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈپرائس نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ میں کہا کہ جانتے مزید پڑھیں

اسحق ڈار

یو اے ای نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کردیا،وزیر خزانہ کی تصدیق

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے یو اے ای کی جانب سے پاکستان کیلئے 2 ارب ڈالر ڈپازٹس رول اوور کرنے کی تصدیق کردی۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

پاکستان اور افغانستان دونوں کو دہشتگردی کا سامنا ہے،کسی دہشتگرد گروپ کو برداشت نہیں کیا جائے گا، بلاول بھٹو

کراچی(گلف آ ن لائن)وفاقی وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے متعلق سابق حکومت کی پالیسی کو غلط قرار دے دیا۔غیرملکی ٹی وی کوانٹرویو میں بلاول بھٹوزرداری نے کہاکہ غلط پالیسیوں کی وجہ سے ہی پاکستانی عوام مزید پڑھیں

وزیر اعظم

وزیر اعظم کا دورہ یو اے ای ، پاکستان کو دیا گیا دو ارب ڈالر کا قرضہ ری شیڈول

اسلام آباد(گلف آن لائن)متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے ساتھ دو بلین ڈالر قرض کو رول اوور کرنے اور مزید ایک بلین ڈالر اضافی قرض فراہم کرنے پر اتفاق کیا ہے، تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف اعلی سطحی مزید پڑھیں