پاکستان

پاکستان کی بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی قابض افواج کے کریک ڈاؤن کی مذمت

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی قابض افواج کے کریک ڈاؤن کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں معصوم کشمیریوں کے انسانی حقوق کی سنگین خلاف مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

امریکی ڈیمو کریٹ رہنما طاہر جاوید کی شاہ محمود قریشی سے ملاقات ،دو طرفہ تعلقات ،معاشی سفارت کاری پر گفتگو

اسلام آباد (گلف آن لائن)امریکی ڈیمو کریٹ رہنما طاہر جاوید نے وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی جس میں پاک امریکہ بزنس فورم کے چیئرمین حفیظ خان بھی ان کے ہمراہ تھے ،دوران ملاقات مزید پڑھیں

فیاض چوہان

پاکستان میں انڈین فلم اور ڈرامے کو پروموٹ کرنے کی ضرورت نہیں’فیاض چوہان

لاہور (گلف آن لائن) صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پاکستان میں انڈین فلم اور ڈرامے کو پروموٹ کرنے کی کوئی ضرورت نہیں، پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں، اپنے فنکاروں کو اچھا مزید پڑھیں

پاکستان

فروری 2019 میں پاکستانی فضائیہ کا ایف 16 گرانے کا بھارتی دعوی پاکستان نے سختی سے مسترد کردیا

اسلام آباد(گلف آن لائن)پاکستان نے فروری 2019 میں پاکستانی فضائیہ کا ایف 16 گرانے کا بھارتی دعویٰ سختی سے مسترد کردیا ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے اس بھارتی دعوے کو مکمل طورپر بے بنیا قرار دیتے ہوئے مزید پڑھیں

موٹاپے کا شکار

کارڈیالوجسٹ سمیت پاکستان کے 61 فیصد ڈاکٹر موٹاپے کا شکار، تحقیق

لاہور (گلف آن لائن )پاکستان میں ماہرین امراضِ قلب سمیت 61 فیصد ڈاکٹرز موٹاپے کی بیماری کا شکار ہیں جبکہ ساڑھے سات فیصد ڈاکٹرز سگریٹ نوشی کی عادت میں مبتلا ہیں۔ اس بات کا انکشاف قومی ادارہ برائے امراض قلب مزید پڑھیں

پانی غیر محفوظ

پاکستان میں پینے کا 61 فیصد پانی غیر محفوظ ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان میں پینے کے لیے دستیاب صرف 39 فیصد پانی محفوظ اور 61فیصد غیر محفوظ ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غیر محفوظ پانی مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

پاکستان بچوں کے حقوق کے فروغ اور تحفظ کے لیے ایک ترقی پسند اور مضبوط عالمی آواز ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان بچوں کے حقوق کے فروغ اور تحفظ کے لیے ایک ترقی پسند اور مضبوط عالمی آواز ہے، بچوں کے حقوق سے متعلق بین الاقوامی کنونشن پاکستان مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

وزیر اعظم کی قیادت میں پاکستان کی کامیابیوں سے اپوزیشن کی سیاست کی نبض ڈوب رہی ہے ‘ ہمایوں اختر خان

لاہور( گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان کامیابیاں سمیٹ رہا ہے جبکہ اپوزیشن کی سیاست کی نبض ڈوب مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی

پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں بنگلہ دیش کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے شکست دیدی

میرپور(گلف آن لائن) پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں بنگلہ دیش کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد چار وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 1-0کی برتری حاصل کر لی ، پاکستان نے 128رنز کا ہدف خوشدل مزید پڑھیں