وزیر خزانہ شوکت ترین

رہائشی اعتبار سے پاکستان 139 ممالک میں سب سے کم مہنگا ملک ہے، شوکت ترین

کراچی(گلف آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہاہے کہ رہائشی اعتبار سے پاکستان، 138 ممالک کی نسبت سستا ہے، رہائش کے لحاظ سے تمام ممالک میں پاکستان کا 139 واں نمبر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مزید پڑھیں

بل گیٹس کی ملاقات

وزیراعظم سے بانی مائیکرو سافٹ بل گیٹس کی ملاقات، پولیو کے خاتمے اور دیگر اہم موضوعات پر بات چیت

اسلام آباد(گلف آن لائن) مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے کہا ہے کہ کورونا سے بچاﺅ کےلئے پاکستان کی حکمت عملی متاثر کن رہی ہے، کورونا اور پولیو سے بچاﺅ کےلئے پاکستان سے تعاون جاری رکھیں گے۔ جمعرات کو مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

عمران خان عوام پر ترس کھائیں’، بلاول نے پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا

کراچی(گلف آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام کی جیب پر ڈاکہ ہے، قبول نہیں کریں گے، کم از مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

پاکستان سی پیک کی تعمیر کو فروغ دینے  کے لئے چین کے ساتھ تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے تیار ہے، وزیر اعظم عمران خان

بیجنگ (گلف آن لائن)  وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین چاروں موسموں کے دوست ممالک اور اسٹرٹیجک شراکت دار ہیں۔ پاکستان سی پیک کے دوسرے مرحلے کی تعمیر کو فعال طور پر فروغ دینے اور مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان اب بھی امریکا کا اسٹریٹیجک پارٹنر ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن(گلف آن لائن) امریکا نے پاکستان کے ساتھ اپنی اسٹریٹیجک شراکت داری پر زور دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اسلام آباد کو واشنگٹن کے ساتھ تعلقات برقرار رکھنے کے لیے چین کے ساتھ اپنے تعلقات کشیدہ کرنے کی ضرورت مزید پڑھیں

شوکت ترین

پاکستان میں ٹیکس نہ دینے والوں تک پہنچ رہے ہیں، اب چپ رہ کر تماشہ نہیں دیکھیں گے، تحقیقات کریں گے، شوکت ترین

اسلام آباد(گلف آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین نے کہا ہے کہ پاکستان میں ٹیکس نہ دینے والوں تک پہنچ رہے ہیں، اب ایسا نظام آئے گا کہ سرکاری اداروں کی آنکھوں میں دھول نہیں جھونک سکیں گے،منگل کو مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان کا اقوام متحدہ سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر نوٹس لینے کا مطالبہ

نیویارک(گلف آن لائن)پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے مظالم کے ثبوتوں پر نوٹس لیتے ہوئے ان جرائم کے ذمہ داران بھارتی افسران اور اہلکاروں سے جواب طلب کرے۔بھارت، مزید پڑھیں

بیسٹ پرفارنس میڈل

پاکستان کیلئے بہترین خدمات کا اعتراف، رانا شہزاد کیلئے “بیسٹ پرفارنس میڈل” کا اعلان

لاہور(گلف آن لائن) دیارغیر میں پاکستان کیلئے بہترین خدمات کا اعتراف. سوئٹرزلیند میں پاکستان کیلئے بہترین خدمات سرانجام دینے کے اعتراف میں رانا شہزاد کو اوورسیز کمیشن پاکستان کی جانب سے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے بہترین ایوارڈ”بیسٹ پرفارمنس میڈل” دینے کا مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

افغانستان میں قیام امن سے علاقائی روابط کو فروغ ملے گا جو ہمارے اقتصادی اہداف کے حصول میں معاون ثابت ہو گا، وزیر خارجہ

میڈرڈ (گلف آن لائن)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ پاکستان، اسپین سمیت تمام یورپی یونین رکن ممالک کے ساتھ بامقصد شراکت داری کا خواہاں ہے،افغانستان میں قیام امن سے علاقائی روابط کو فروغ ملے گا جو ہمارے مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد صد یق

لانگ مارچ والے پاکستان کی ترقی کا سفر روکنا چاہتے ہیں ‘ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور (گلف آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی بانی رہنما ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ لانگ مارچ والے پاکستان کی ترقی کا سفر روکنا چاہتے ہیں،با شعورعوام نے اپوزیشن جماعتو ں کے بے مقصد مزید پڑھیں