اے پی ایس

پاکستان ایک خوش قسمت ملک ہے جس کی بڑی آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے،گورنر پنجاب

سرگودھا(نمائندہ خصوصی)گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے کہا کہ پاکستان ایک خوش قسمت ملک ہے جس کی بڑی آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے اور یہی نوجوان ملک کا سب سے قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں۔ گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے بطور مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

نومبر میں 15 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی، اسٹیٹ بینک

کراچی (گلف آن لائن)رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ مہینوں میں بیرونی سرمایہ کاری 21 فیصد بڑھی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق رواں سال نومبر میں ملک میں 15 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی۔ مزید پڑھیں

نگران وزیر اعظم

غیر قانونی افراد کو مزید قیام کی اجازت دیکر قومی سلامتی پر سمجھوتہ نہیں کرسکتے، انوارالحق

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ غیر قانونی مقیم افراد کو قیام کی مزید اجازت دیکر قومی سلامتی پر مزید سمجھوتہ نہیں کرسکتے۔ نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے برطانوی اخبار ٹیلی گراف میں غیر قانونی مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ

کشمیریوں کو طاقت کے زور پر زیر کرنے کا بھارتی خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، انوار الحق کاکڑ

مظفر آباد(نمائندہ خصوصی)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو طاقت کے زور پر زیر کرنے کا بھارتی خواب کبھی پورا نہیں ہوگا،بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ کشمیر پر اپنے قبضے کو دوام بخشنے کیلئے ہے، کٹھ مزید پڑھیں

منیر اکرم

اسرائیل کا ہدف فلسطینیوں اور فلسطین کو صفحہ ہستی سے مٹانا ہے،منیر اکرم

نیویارک (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ اگر حماس کو مورد الزام ٹھہرایا گیا اور اسرائیل کو ذمہ دار قرار نہیں دیا گیا تو اس سے اسرائیل کو جنگ جاری رکھنے مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل سیریز آج سے شروع ہوگی

کوئنز ٹاؤن(گلف آن لائن)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل سیریز (آج)منگل سے شروع ہوگی جبکہ ندا ڈار کی قیادت میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز اس عزم کے ساتھ شروع مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کر دیا

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق درخواستوں پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کر دیا۔ نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کا اسلام آباد میں پریس کرتے ہوئے کہنا تھا مقبوضہ مزید پڑھیں

حافظ طاہر اشرفی

اسرائیل کے حوالے سے پاکستان کی پالیسی واضح ہے،حافظ طاہر اشرفی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی و چیئرمین پاکستان علمائے کونسل علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ اسرائیل کے حوالے سے پاکستان کی پالیسی واضح ہے،پاکستان واحد ملک ہے جس نے فلسطین میں امداد بھیجی، پاکستان کے مزید پڑھیں

صدرمملکت

پاکستان کا آئین شہریوں کے بنیادی حقوق کا ضامن ہے،صدرمملکت

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان کا آئین شہریوں کے بنیادی حقوق کا ضامن ہے اور حکومت نے ان حقوق کے تحفظ کے لئے کئی قانونی، سماجی اور معاشی اقدامات کئے ہیں۔ مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

ملک کی 3 بڑی پارٹیاں اپنی سمت کھو بیٹھی ہیں ،سب اقتدار میں رہے ،کوئی کام نہیں کیا، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک کی 3 بڑی پارٹیاں اپنی سمت کھو بیٹھی ہیں اور سب اقتدار میں رہے لیکن کوئی کام نہیں مزید پڑھیں