256

اسٹیبلشمنٹ نے نیوٹرل رہنے کا فیصلہ کیا تھا ،سیاستدانوں نے یہ سنہری موقع گنوا دیا، بلاول

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے بہت اچھا مؤقف اپنایا تھا کہ ہم اب نیوٹرل رہیں گے اور سیاست میں عمل دخل نہیں کریں گے، اس تاریخی موقف کو سیاستدانوں مزید پڑھیں

عمران اسماعیل

شاہ محمود قریشی اپنا گروپ بنانا چاہتے تھے جس پر ساتھ دینے سے معذرت کی، عمران اسماعیل کا انکشاف

کراچی(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کے بیان پر سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ شاہ محمودقریشی اپنا گروپ بنانا چاہتے تھے جس پر ساتھ دینے سے معذرت مزید پڑھیں

شیر افضل مروت

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پشاور ہائیکورٹ سے واپس لے لی

اسلام آباد (گلف آن لائن )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سپریم کورٹ کے بعد پشاور ہائی کورٹ سے بھی الیکشن کمیشن کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست واپس لے لی۔ تفصیلا ت کے مطابق10 جنوری کو پشاور مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ : پی ٹی آئی نے بلے کے انتخابی نشان کی درخواست واپس لے لی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بلے کے انتخابی نشان کی درخواست سپریم کورٹ سے واپس لے لی ہے ۔ پاکستان تحریک انصاف کی بلے کے نشان کی بحالی کیلئے درخواست پر سماعت سپریم کورٹ کے مزید پڑھیں

شاندانہ گلزار

عام انتخابات: پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کے کاغذات درست قرار

پشاور (نمائندہ خصوصی) الیکشن ٹریبونل نے پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کی اپیل منظور کر لی۔ریٹرننگ افسر نے این اے 30 پشاور سے شاندانہ گلزار کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے تھے جس کے خلاف انہوں نے الیکشن ٹریبونل میں مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زر داری

دیکھو دیکھو مجھے کون نظر آیا ؟لطیف کھوسہ کو دیکھ کر بلاول بھٹو زر داری گرمجوشی سے بغل گیر ہوگئے

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری اورپی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ کا سپریم کورٹ کے داخلی دروازے پر آمنا سامنا ہوا ۔ بلاول بھٹو زرداری پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں

قادرخان مندوخیل

پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کی مخالفت کرتا ہوں،قادرخان مندوخیل

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قادر خان مندو خیل نے کہاہے کہ تحریک انصاف سے انتخابی نشان لینے کے فیصلے کی حمایت نہیں کرسکتے، پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کی مخالفت کرتا ہوں۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما قادر مزید پڑھیں

منظور وسان

بانی پی ٹی آئی کے الیکشن لڑنے کے امکانات نہیں، منظور وسان

خیرپور (نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا انتخابی نشان بحال ہوا ہے، بانی پی ٹی آئی کے الیکشن لڑنے کے امکانات نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

خیبرپختونخوا سے مخصوص نشستوں کے امیدواروں کی ترجیحی فہرستیں جاری

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا سے مخصوص نشستوں کے امیدواروں کی ترجیحی فہرستیں جاری کردیں، فہرستوں میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )کی فہرستیں بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا سے خواتین مزید پڑھیں