آئی ایم ایف

ایک ارب ڈالر کا قرض ،آئی ایم ایف نے اہداف پر عملدرآمد کی شرط عائد کردی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف )نے ایک ارب ڈالر کے فنڈ کے لئے اہداف پر عملدرآمد کی شرط عائد کردی، نیشنل اڈاپٹیشن پلان کے تحت قبل ازوقت وارننگ سسٹم اقدامات بھی شرائط میں شامل ہیں۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

انکم ٹیکس

پاکستان زرعی آمدن پر انکم ٹیکس سے 65 ارب روپے جمع کر سکتا ہے’ رپورٹ

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان زرعی آمدن پر انکم ٹیکس لگا کر تقریباً 65 ارب روپے جمع کر سکتا ہے بشرطیکہ ٹیکس کی شرح وہی رکھی جائے جو دیگر شعبوں میں نافذ ہے۔فریڈرک ایبرٹ اسٹفٹنگ کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

اسحاق ڈار کی چالاکی تھی اسی لیے پی آئی اے خریدنے والے بھاگ گئے،مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (نمائند ہ خصوصی)عوام پاکستان پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی چالاکی تھی اسی لیے پی آئی اے خریدنے والے بھاگ گئے، دسمبر تک منی بجٹ کا مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف

وزیراعظم نے گندم خریداری کا منصوبہ تیار کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے گندم خریداری کا منصوبہ تیار کرنے کے لیے وزیر خزانہ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی، مذکورہ کمیٹی آئی ایم ایف کے نقطہ نظر کو پیش رکھتے ہوئے کام کرے گی۔ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج

آئی ایم ایف سے مذاکرات میں پیشرفت، اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان ،94 ہزارپوائنٹس کی حدبحال

کراچی (نمائندہ خصوصی )آئی ایم ایف سے مذاکرات میں پیشرفت کے پیش نظر اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی ،جس کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 94 ہزارپوائنٹس کی حدبحال ہوگئی ہے۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اسٹاک مارکیٹ مزید پڑھیں

وفاقی وزیر خزانہ

پاکستان بیرونی سرمایہ کاروں کو پروفیشنل ٹریٹ کرے،تمام ممالک کیساتھ یکساں میرٹ قائم کیا جائے،آئی ایم ایف کا مطالبہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان بیرونی سرمایہ کاروں کو پروفیشنل ٹریٹ کرے، تمام ممالک کیساتھ یکساں میرٹ قائم کیا جائے جبکہ آئی ایم ایف نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی مزید پڑھیں

شبر زیدی

حقیقت پسند ہونے کی ضرورت ہے،تین صوبے مرکز پر یقین نہیں رکھتے، پاکستان ایک صوبے کی اکثریت پر ٹوٹا تھا، شبر زیدی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )سابق چئیرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ تین صوبے مرکز پر یقین نہیں رکھتے، اگر این ایف سی ایوارڈ نہ دیا گیا تو شاید مستقبل میں تمام مالیاتی معاملات ایک صوبے کے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے آئی ایم ایف وفد کی ابتدائی ملاقات ،نئے قرض پروگرام پر مکمل عملدرآمد کی یقین دہانی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے آئی ایم ایف مشن چیف نیتھن پورٹر کی قیادت میں وفد نے وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سے ابتدائی ملاقات کی ہے جس میں آئی ایم ایف مشن کو مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

40 دن کا چلہ کاٹا، ساری زندگی اس کا افسوس رہے گا،، سیاست ضرور کرتا ہوںگا، شیخ رشید

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 40 دن کا چلہ کاٹا، ساری زندگی اس کا افسوس رہے گا، ساری قیادت ملک کو سموگ میں چھوڑ گئی ، ان کو مزید پڑھیں

ایف بی آر

ٹیکس اہداف میں ناکامی، آئی ایم ایف کا منی بجٹ کا مطالبہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ٹیکس اہداف میں ناکامی پر آئی ایم ایف نے شارٹ فال پورا کرنے کے لیے منی بجٹ کا مطالبہ کردیا۔ورچوئل بات چیت کے دوران فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ٹیکس اہداف پر نظرثانی کی درخواست مزید پڑھیں