آئی ایم ایف

بیل آوٹ پیکج: آئی ایم ایف نے پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی قسط جاری کردی

نیویارک (نمائندہ خصوصی)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے بیل آوٹ پیکج کے حوالے سے اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی پہلی قسط جاری کردی گئی ہے۔آئی ایم ایف کے مزید پڑھیں

زرعی مشینری وآلات

ٹیکسٹائل سیکٹر کی ناقص کارکردگی، امریکی برآمدات میں 10.65 فیصد کمی ریکارڈ

اسلام آبا د(نمائندہ خصوصی)مالی 2023-2024 کے پہلے گیارہ ماہ میں امریکہ کو پاکستان کی تجارتی اشیا کی برآمدات 10.65 فیصد کم ہو کر 4.989 ارب ڈالر ہو گئیں جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 5.484 ارب ڈالر مزید پڑھیں

اسرائیلی جارحیت

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے 250 روز مکمل، 37200 فلسطینی شہید

تل ابیب (نمائندہ خصوصی)اسرائیل کی جانب سے غزہ پر مسلط کردہ جنگ اور جارحیت کو 250 روز ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس دوران اسرائیلی فوج نے غزہ میں 79 ہزار ٹن بارود برسایا۔ غزہ کے میڈیا دفتر کے مطابق مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

مہنگائی پاکستان میں بڑا مسئلہ ہے، شرح میں کمی آ رہی ہے،محمد اورنگزیب

شینزن (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزرا محمد اورنگزیب اور اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مہنگائی پاکستان میں بڑا مسئلہ ہے، مہنگائی کی شرح میں کمی آ رہی ہے،رواں سال کرنٹ اکاونٹ خسارہ ایک ارب ڈالر سے کم رہے گا،حکومت مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

کشکول توڑ دیا، اب تجارتی، معاشی تعاون کو اہمیت دے رہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی قیادت نے 10 ارب ڈالر پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے مختص کردیے، ہم نے کشکول توڑ دیا ہے اب تجارتی، معاشی تعاون کو اہمیت دے رہے مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ مریم نواز

مثبت معاشی عشاریے پاکستان کے لئے بہتر مستقبل کی نوید ہیں’مریم نواز شریف

لاہور ( نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مثبت معاشی عشاریے پاکستان کے لئے بہتر مستقبل کی نوید ہیں،یو اے ای کی جانب سے 10ارب ڈالر کی سرمایہ کاری حکومت پر بیرونی اعتماد کا مزید پڑھیں

اضافہ ریکارڈ

خدمات کی برآمد میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیاد پر1 فیصد،درآمد میں 21 فیصداضافہ ہوا،ادارہ شماریات

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)خدمات کی برآمد میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر1 فیصد نموریکارڈکی گئی۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2023 سے اپریل 2024 تک کی مدت میں خدمات کی برآمد مزید پڑھیں

اضافہ ریکارڈ

ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 10ماہ میں سالانہ بنیادوں پر0.2 فیصدکی معمولی کمی

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی)ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 0.2 فیصد کی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمار مزید پڑھیں

احسن اقبال

گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر پلاننگ احسن اقبال نے کہا ہے کہ گندم درآمد کے غلط فیصلے سے آج کسان پریشان ہیں، جس افلاطون نے یہ فیصلے کیے اسے سزا ملنی چاہیے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے مزید پڑھیں

rice

مالی سال 2023 میں چاول کی برآمدات کامجموعی حجم 2.0109 ارب ڈالرریکارڈکیاگیا جومالی سال 2022 میں 2.770 ارب ڈالرتھا

اسلام آباد (گلف آن لائن) ملک سے مالی سال 2023 میں چاول کی برآمدات کامجموعی حجم 2.0109 ارب ڈالرریکارڈکیاگیا جومالی سال 2022 میں 2.770 ارب ڈالرتھاکی مجموعی برآمدات میں جولائی کے دوران سالانہ بنیادوں پرکمی ریکارڈکی گئی ہے تاہم باسمتی مزید پڑھیں