سپریم کورٹ

مبارک احمد ثانی کیس، سپریم کورٹ کا دینی اداروں سے معاونت کا فیصلہ،سماعت تین ہفتوں کیلئے ملتوی

اسلام آباد(نمائندہ خصو صی)مبارک احمد ثانی کیس میں سپریم کورٹ نے دینی اداروں سے معاونت کا فیصلہ کرتے ہوئے اسلامی نظریاتی کونسل کو نوٹس جاری کر دیا۔ عدالت عظمیٰ نے جامعہ نعیمہ، دارالعلوم کراچی، جمعیت الحدیث، قرآن اکیڈمی اور جامعتہ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

تاحیات نااہلی کی مدت کو پانچ سال کرنے کیخلاف درخواست چیف جسٹس کو ارسال

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے پارلیمنٹ میں تاحیات نااہلی کی مدت کو 5سال کرنے کے خلاف درخواست متعلقہ بنچ میں سماعت کے لئے چیف جسٹس کو ارسال کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس عابد حسین چٹھہ نے شہری شبیر مزید پڑھیں

عمران خان

بانی پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیس میں جیل ٹرائل چیلنج

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) بانی پاکستان تحریک انصاف کیخلاف توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیس میں جیل ٹرائل اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی نے جیل ٹرائل کے نوٹیفکیشن کیخلاف درخواستیں مزید پڑھیں

غیر شرعی نکاح کیس

غیر شرعی نکاح کیس، وکیل درخواستگزار کی ثبوت پیش کرنے کیلئے مہلت کی استدعا منظور

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف دوران عدت نکاح کیس میں درخواست گزار کے وکیل کی ثبوت پیش کرنے کیلئے مہلت کی استدعا منظور کر لی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف کیس میں پھر فل کورٹ بنانے کی درخواست دائر

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ میں سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف کیس میں ایک بار پھر فل کورٹ بنانے کی درخواست دائر کر دی گئی جس میں استدعا کی گئی کہ سویلینز کے فوجی عدالتوں میں مزید پڑھیں

شیخ رشید

لاہور ہائیکورٹ میں نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کے تقرر کے خلاف شیخ رشید کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور (گلف آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کے تقرر کے خلاف درخواست پر سماعت مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سابق وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی

پی ٹی آئی کا سپیکر قومی اسمبلی سے دوبارہ رابطہ، ملاقات کے لئے وقت مانگ لیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف نے ایک بار پھر سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے رابطہ کیا ہے جس میں ملاقات کی استدعا کی گئی ہے،ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے پاکستان تحریک مزید پڑھیں

علی ظفر

علی ظفر کی میشا شفیع کی درخواست جرمانے کے ساتھ مسترد کرنے کی استدعا

لاہور(گلف آن لائن)علی ظفر نے میشا شفیع کی درخواست جرمانے کے ساتھ مسترد کرنے کی استدعا کردی۔سیشن کورٹ لاہور میں اداکار علی ظفر نے میشا شفیع کی ویڈیو لنک پر جرح کی درخواست پر جواب جمع کرادیا۔ علی ظفر نے مزید پڑھیں