الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے ٹریبونل کی تبدیلی کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد کے ٹریبونل کی تبدیلی کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔رکن قومی اسمبلی انجم عقیل، طارق فضل چودھری اور خرم نواز کی درخواست پر الگ الگ فیصلہ جاری کیا گیا، فیصلے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کا الیکشن ٹربیونل بدلنے کی درخواست منظور کرلی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن آف پاکستان کے تین رکنی بنچ کی جانب سے اسلام آباد کے تین حلقوں کے لئے ٹریبنل تبدیل کرنے کافیصلہ کرلیا گیا مسلم لیگی حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ، تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کا انٹرا پارٹی انتخابات کا کیس ایک بار پھر ڈی لسٹ کردیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فل بینچ کی عدم دستیابی کے باعث پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کیس کو ایک بار پھر ڈی لسٹ کر دیا۔ تفصیل کے مطابق انٹرا پارٹی کیس کو ایک ہفتے مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

ہمیں ہماری مخصوص نشستیں دی جائیں، امید ہے سپریم کورٹ سے حق ملے گا، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرنے کہا ہے کہ کوئی بھی پارٹی اپنی جیتی سیٹوں سے زیادہ سے حقدار نہیں، ہمیں ہماری مخصوص نشستیں دی جائیں ، یہ 78 نشستیں سنی اتحاد کونسل کا حق مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ، خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن کےلئے الیکشن کمیشن سے تاریخ طلب کرلی ، سماعت 6 جون تک ملتوی

پشاور(نمائندہ خصوصی ) پشاور ہائی کورٹ نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن کے حوالے سے الیکشن کمیشن سے واضح جواب طلب کرلیا اور اگلی سماعت پر الیکشن کی تاریخ دینے کا حکم دے دیا۔خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن ملتوی کرنے کے خلاف مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

بینچ کی عدم دستیابی، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس ڈی لسٹ کردیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بینچ کی عدم دستیابی کے باعث پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس ڈی لسٹ کر دیا۔الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق بینچ کی دستیابی پر کیس کی سماعت کی نئی مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

اضافی الیکشن ٹریبونلز تشکیل دینے سے متعلق سلمان اکرم راجہ کی درخواست منظور

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اضافی الیکشن ٹریبونلز تشکیل دینے سے متعلق سلمان اکرم راجہ کی درخواست منظور کر لی۔ عدالت نے الیکشن کمیشن کو چیف جسٹس کی جانب سے بھجوائے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

عدالت نے سلمان اکرم راجہ کی پٹیشن کوسماعت کے لیے مقرر کرنے سے روک دیا

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہورہائیکورٹ رجسٹرارکو سلمان اکرم راجہ کی پٹیشن کوسماعت کےلیے مقرر کرنے سے روک دیا۔ جسٹس شاہدکریم نے ریمارکس میں کہاٹربیونل کےلیے میرا نام بھی تجویزکیاگیا ہے میں یہ کیس کیسے سن سکتا ہوں؟جس پروکیل نےدلائل دیتے ہوئے مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

یہ ہماری مخصوص نشستیں تھیں، ہمارے ساتھ غیر آئینی اور غیرقانونی سلوک ہوا، بیرسٹر گوہر

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ یہ ہماری مخصوص نشستیں تھیں، ہمارے ساتھ غیر آئینی اور غیرقانونی سلوک ہوا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ، پی پی 161میں دوبارہ گنتی کرانے کا نوٹس کالعدم قرار

لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے صوبائی حلقہ پی پی 161میں دوبارہ گنتی کرانے کا نوٹس کالعدم قرار دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پی پی 161میں دوبارہ گنتی کے خلاف فرخ جاوید مون کی درخواست پر مزید پڑھیں