ملک محمد احمد خان

آئین کے آرٹیکل 63-2میں ابہام نہیں ،نااہلیت پرسوال اٹھ گیا ہے تو سپیکر فیصلہ کرے ‘ سپیکر پنجاب اسمبلی

لاہور( نمائندہ خصوصی)سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 63-2 میں ابہام نہیں ہے بہت واضح ہے کہ نااہلیت پرسپیکر فیصلہ کرے کہ سوال اٹھ گیا ہے،سپیکر نے سوال اٹھنے پر فیصلہ کرنا مزید پڑھیں

عمر ایوب

عمر ایوب کے الیکشن کمیشن کے روبرو انتخاب کیخلاف کیس میں دلائل مکمل، فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب کے انتخاب سے متعلق کیس میں دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔الیکشن کمیشن میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے انتخاب کے کیس کی سماعت مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

مخصوص نشستوں کی تقسیم کے طریقہ کار کیخلاف ن لیگ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

پشاور (نمائندہ خصوصی) عدالت نے مخصوص نشستوں کی تقسیم کار کے خلاف مسلم لیگ ن کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال پر مشتمل پشاور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بنچ مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران کو حلف لینے سے روک دیا

پشاور(نمائندہ خصوصی)پشاور ہائیکورٹ نے صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران کو حلف لینے سے روک دیا۔منگل کومخصوص نشستوں کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کی درخواست پر جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال پر مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

فیصلے سے مایوسی ہوئی، کسی کو ابہام نہ رہے کہ ہمارے ارکان آزاد ہیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی نے کہا کہ کسی کو ابہام نہ رہے کہ ہمارے ارکان آزاد ہیں، سپریم کورٹ فیصلے کے بعد ہمارے ارکان سنی اتحاد کونسل کے تصور ہوں گے۔ پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق نظرثانی درخواستیں منظور کرلیں

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے 5 کے مقابلے میں 7 کی اکثریت سے مخصوص نشستوں سے متعلق نظرثانی درخواستیں منظور کرتے ہوئے 12 جولائی کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا اور پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

مخصوص نشستیں کیس، سپریم کورٹ آئینی بینچ کے وکیل سلمان اکرم سے اہم سوالات

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے وکیل سلمان اکرم راجا سے اہم سوالات کرتے ہوئے کہا ہے کہ باپ پارٹی کو نشستیں مل گئی تھیں تو آپ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

39 اراکین کی حد تک پی ٹی آئی کو نشستیں دینے کے فیصلے پر عملدرآمد کی استدعا مسترد

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بنچ نے 39 اراکین اسمبلی کی حد تک پی ٹی آئی کو نشستیں دینے کے فیصلے پر عمل درآمد کرانے کی استدعا مسترد کردی۔ دوران سماعت جسٹس محمد علی مظہر نے مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی

الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیف الیکشن کمشنر اور دو ارکان کی تعیناتی کے معاملے پر سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار کر دیا، انہوں نے اپوزیشن لیڈر کے خط کا باضابطہ جواب دے دیا۔ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور

علی امین گنڈاپور کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر

پشاور (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی گئی۔ لاہور بار ایسوسی ایشن کو 5 کروڑ روپے فنڈ دینے کے معاملے پر علی امین گنڈاپور کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن مزید پڑھیں