بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی دھاندلی کا الزام

مظفرآباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی دھاندلی کا الزام عائد کر دیا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ الیکشن مزید پڑھیں

شیری رحمان

ووٹ کے تقدس پر کسی قسم کا سمجھوتہ قبول نہیں کیا جا سکتا، شیری رحمان

کراچی (نمائندہ خصوصی) سینیٹر شیریں رحمان نے کہا ہے کہ ووٹ کے تقدس پر کسی قسم کا سمجھوتہ قبول نہیں کیا جا سکتا۔ شیری رحمان نے پولنگ کا آغاز نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے انتخابی مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

آزاد کشمیر انتخابات: ن لیگ سب سے آگے، عوامی مینڈیٹ کا احترام کیا جائے، رانا ثناء

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں مسلم لیگ (ن) نے 9 جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی نے 4 نشستوں پر مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف کا آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 12 چڑھوئی میں مبینہ انتخابی بے ضابطگیوں پر شدید تشویش کا اظہار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 12 چڑھوئی میں مبینہ انتخابی بے ضابطگیوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ متعدد پولنگ اسٹیشنوں سے پیپلز پارٹی کے پولنگ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ بحالی کی امید، بلاول بھٹو کا الیکشن کمیشن سے اظہار تشکر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میرپور، آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ اور ڈیجیٹل رابطہ جلد بحال ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ امید ہے کہ مظفرآباد اور دیگر علاقوں سے متعلق درخواستیں بھی مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر میں بھرپور کامیابی حاصل کرے گی،خواجہ سعد رفیق

سرگودھا (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راہنما الیکشن کمیشن کوآرڈینیٹر خواجہ سعد رفیق،سنیٹر انوشے رحمن،صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر اور سید توصیف شاہ کوآرڈینیٹر وزیراعظم نے سرگودھا آمد پر آزاد جموں و کشمیر الیکشن میں مہاجرین کی نشست مزید پڑھیں

امجد ایڈووکیٹ

پیپلز پارٹی کا امجد ایڈووکیٹ کو گلگت بلتستان کا وزیراعلیٰ بنانے کا فیصلہ

گلگت (نمائندہ خصوصی) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے صوبائی صدر امجد ایڈووکیٹ کو گلگت بلتستان کا وزیراعلیٰ بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی پی پی مزید پڑھیں

مراد سعید

تحریک انصاف کے سینئر رہنما مراد سعید سینیٹ کی رکنیت سے نااہل قرار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے سینئر رہنما مراد سعید کو سینیٹ کی رکنیت سے نااہل قرار دے دیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے مراد سعید کی نااہلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، مراد سعید انسداد دہشت گردی عدالت سے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا این اے 251 کا فیصلہ، خوشحال خان خٹک کامیاب قرار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے عام انتخابات میں این اے 251 کے حلقے سے خوشحال خان خٹک کو کامیاب امیدوار قرار دیتے ہوئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو ہدایت کی کہ ان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا، بیرسٹر گوہر کی مخالفت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے چیئر مین بیرسٹر گوہر کی مخالفت کے باوجود الیکشن ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا۔ بدھ کو وزیر قانون وانصاف اعظم نذیر تارڑ نے بل پیش کرتے ہوئے کہا کہ بل مزید پڑھیں