ملک محمد احمد خان

انتخابی عمل کا بائیکاٹ اپوزیشن کا سیاسی فیصلہ ہے’ سپیکر پنجاب اسمبلی

لاہور (نمائندہ خصوصی) اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے انتخابی عمل کا بائیکاٹ کرنا ان کا سیاسی فیصلہ اور صوابدید ہے،بائیکاٹ جیسے فیصلے عوامی نمائندگی اور ان کے حقوق سے دوری کا باعث مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

عمران خان تاریخ کے واحد لیڈر ہیں جنہوں نے اوئے توئے کلچر متعارف کرایا’رانا ثناء اللہ

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سیاست میں اوئے توئے اور گالم گلوچ کا کلچر لانے والے واحد لیڈر ہیں اور ان کی جماعت مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو زرتاج گل کی نااہلی پر مزید کارروائی سے روک دیا، فریقین کو نوٹس

پشاور (نمائندہ خصوصی)پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما زرتاج گل کی نااہلی کے خلاف دائر درخواست پر الیکشن کمیشن کو 5 اگست کے نوٹی فکیشن پر مزید کارروائی سے روک دیا، عدالت عالیہ نے مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

پنجاب اسمبلی سے سینیٹ کی جنرل نشست پر رانا ثنا اللہ کو ٹکٹ جاری

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن نے رانا ثنااللہ خان کو پنجاب اسمبلی سے سینیٹ کی جنرل نشست پر ٹکٹ جاری کر دیا کیا۔ خیال رہے اس سے قبل الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی کی تاریخ 20 مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

سزاؤں کا جمعہ بازار لگا ہے، عوام کے مینڈیٹ کی عزت نہیں ہوگی تو ملک مزید خطرے میں ہوگا،بیرسٹرگوہر

پشاور(نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عوام کی آواز نہیں سنیں گے تو ملک اور جمہوریت کیلئے سنگین خطرات ہوں گے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پشاور ہائیکورٹ مزید پڑھیں

زرتاج گل

الیکشن جیتنے والوں کو جھوٹے کیسز میں سزائیں سنائی جا رہی ہیں، زرتاج گل

پشاور(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل نے کہا کہ جنہوں نے الیکشن جیتا ان کو جھوٹے کیسز میں سزائیں سنائی جارہی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی زرتاج گل کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

256

الیکشن کمیشن نے جمشید دستی کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کا شیڈول معطل کر دیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن نے جمشید دستی کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کا شیڈول معطل کر دیا۔الیکشن معطلی کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد کیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے گزشتہ دنوں رکن قومی اسمبلی جمشید دستی مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

این اے 175 مظفر گڑھ کا انتخابی شیڈول معطل

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور ہائی کورٹ این اے 175 مظفر گڑھ کا انتخابی شیڈول معطل کردیا۔لاہور ہائی کورٹ نے جمشید دستی کی نااہلی کے خلاف درخواست کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم کی سربراہی میں مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

5 اگست کا احتجاج حکومت کے سیاسی تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا، بیرسٹر سیف

پشاور (نمائندہ خصوصی) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ 5 اگست کا احتجاج حکومت کے سیاسی تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ حکومت پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے جمشید دستی کی درخواست پر این اے 175 میں ضمنی انتخاب رکوا دیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما جمشید دستی کی درخواست پر این اے 175 میں ضمنی انتخاب رکوادیا، عدالت اٹارنی جنرل کو معاونت کے لیے نوٹس جاری کردیا۔جیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی سربراہی میں 3 رکنی فل مزید پڑھیں