سپریم کورٹ

بلوچستان اسمبلی کے حلقہ 21 سے متعلق انتخابی عذرداری پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری،جواب طلب کرلیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ21 سے متعلق انتخابی عذرداری پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا جبکہ عدالت نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے صالح بھوتانی کی درخواست پر جواب طلب کر لیا۔ جمعہ کوسپریم مزید پڑھیں

عمر ایوب

الیکشن دھاندلی کیس کا تفصیلی فیصلہ’ عمر ایوب کی درخواست ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آبادہائیکورٹ نے این اے 18 ہری پور الیکشن دھاندلی کیس کے خلاف عمر ایوب کی درخواست پر تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی جانب سے 6 صفحات پر مشتمل یہ فیصلہ مزید پڑھیں

اکبر ایس بابر

محمود خان اچکزئی جیسے لوگ پی ٹی آئی کے دعوے دار ہو گئے،اکبرایس بابر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ محمود خان اچکزئی جیسے لوگ پی ٹی آئی کے دعوے دار ہو گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران اکبر مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

مخصوص نشستیں ہمارا حق، الیکشن کمیشن آئینی ذمہ داری نبھانے میں ناکام ہوگیا’ بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آئینی ذمہ داری ادا کرنے میں ناکام ہوگیا، مخصوص نشستیں ہمارا حق ہے۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

دلائل سے پہلے ہمارا ریکارڈ واپس کروایا جائے، بیرسٹر گوہر علی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ استدعا ہے دلائل سے پہلے ہمارا ریکارڈ واپس کروایا جائے۔ پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبر پختونخوا نے ملازمین برطرفی بل 2025 مسترد کر دیا

پشاور(نمائندہ خصوصی)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ملازمین برطرفی بل 2025 مسترد کر دیا۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے حکومت سے بل میں ترامیم کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کا بل بنیادی حقوق کی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہ دینے کا معاملہ،عدالت کا الیکشن کمیشن سے جواب طلب

لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہ دینے کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریقین کو جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے انٹرنیشنل لائرز مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی نااہلی کے خلاف درخواست سماعت کے لئے مقرر

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی کے خلاف اور انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ کل مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو وزیراعلیٰ کے پی کیخلاف کارروائی سے روک دیا

پشاور(نمائندہ‌خصوصی)پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو بھیجا گیا 20 نومبر کا نوٹس معطل کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے نوٹس کے خلاف وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی درخواست پر مزید پڑھیں