الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا پی کے 91 کیلئے نظرِ ثانی پروگرام جاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی کے 91 میں انتخابی عمل میں تعطل کے معاملے پر مذکورہ حلقے کے لیے نظرِ ثانی پروگرام جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے قرار دیا کہ خیبر پختون خوا کے حلقے مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات، پشاور ہائیکور ٹ نے انتخابی نشان کیس، فیصلہ محفوظ کرلیا

پشاور (گلف آن لائن)پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات، انتخابی نشان کے معاملے اور الیکشن کمیشن کی درخواست پر دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس اعجاز خان نے درخواست مزید پڑھیں

چیف جسٹس

ہتھکنڈوں سے لگ رہا ہے کچھ لوگ چاہتے ہیں انتخابات نہ ہوں، چیف جسٹس

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقہ کوہاٹ پی کے 91 پر ریٹرننگ افسران معطل کرنے کے معاملے کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے ہیں کہ جو ہتھکنڈے استعمال ہو رہے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے لیے مجموعی طور پر 25 ہزار 951 امیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن کے امیدواروں کی تفصیلات جاری کر دیں جس کے مطابق مطابق ملک بھر سے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے لیے مجموعی طور پر 25 ہزار 951 مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کا امیدواران سے کاغذات نامزدگی چھیننے پر اظہار تشویش

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے امیدواران سے کاغذات نامزدگی چھیننے کے واقعے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بار کی جانب سے جاری کردہ اعلامے میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ نے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

پی ٹی آئی انتخابی نشان کیس،الیکشن کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ میں نظر ثانی اپیل دائر کردی

پشاور(گلف آن لائن)الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے انتخابی نشان سے متعلق فیصلے پر پشاور ہائیکورٹ میں نظرثانی کی اپیل دائر کردی۔ الیکشن کمیشن کے وکیل نے پشاور ہائیکورٹ میں دو الگ الگ درخواستیں دائر کی ہیں جن میں مزید پڑھیں

صادق سنجرانی

عام انتخابات کے لئے بجٹ کی تفصیلات سینٹ میں پیش

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)عام انتخابات کے لئے بجٹ کی تفصیلات سینٹ میں پیش کر دی گئیں ۔ وزارت پارلیمانی امور کے مطابق مالی 2022-23 میں پانچ ارب روپے جاری کئے گئے، الیکشن کمیشن نے چار ارب سنتالیس کروڑ روپے استعمال مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

این اے 127 سے بلاول بھٹو کے کورنگ امیدوار کے کاغذات نامزدگی منظور

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 127 سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے کورنگ امیدوار کے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل ہو گئی جس کے بعد ان کے کاغذاتِ نامزدگی منظور کر مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف قانونی جنگ لڑنے کا اعلان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی)نے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف قانونی جنگ لڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ روز چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس مزید پڑھیں