آئی سی سی

آئی سی سی کے سالانہ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کا معاملہ بھی متنازع ہوگیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سالانہ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کا معاملہ بھی متنازع ہوگیا، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے شرکت کیلئے اپنے پہلے اعلامیے میں چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

تازہ حلقہ بندیوں کے تحت انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (گلف آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ایک سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل مردم شماری کے نتائج کا باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا اس لیے تازہ ترین حلقہ بندیوں کی بنیاد پر آئندہ مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

آصف علی زرداری اور نواز شریف کی باضابطہ ملاقات نہیں ہوئی، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری اور نواز شریف کی باضابطہ ملاقات نہیں ہوئی۔ایک انٹرویومیں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ آصف علی زرداری نجی دورے مزید پڑھیں

میاں جاوید لطیف

اتحادی حکومت ہر شعبے میں بہتری لانے کی کوشش کر رہی ہے، میاں جاوید لطیف

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت ہر شعبے میں بہتری لانے کی کوشش کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن اگلے انتخابات میں جیت کر حکومت بنائے گی۔ مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

طوفان اور بارشوں کے پیش نظر انتخابات 2، 4 دن آگے بڑھانے میں حرج نہیں،حافظ نعیم الرحمن

کراچی(گلف آن لائن)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے میئر اور ڈپٹی میئر کے آج(15جون)ہونے والے انتخابات ملتوی کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہاہے کہ طوفان اور بارشوں کے پیش نظر انتخابات 2، 4 دن آگے بڑھانے میں حرج مزید پڑھیں

طیب ایردوآن

ترک صدر طیب ایردوآن کا شمالی قبرص کو بین الاقوامی سطح پر تسلیم کرنے کا مطالبہ

انقرہ(گلف آن لائن)ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوآن نے شمالی قبرص کو بین الاقوامی سطح پر تسلیم کرنے کے اپنے مطالبے کا اعادہ کیاہے۔انھوں نے دوبارہ منتخب ہونے کے بعد شمالی قبرص کی بندرگاہ کا سب سے پہلے دورہ کیا مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

پیپلزپارٹی کے سوشل میڈیا سے حلیم عادل شیخ کی ویڈیو وائرل کی جارہی ہے یہ میری ویڈیو دو،ڈھائی ماہ پرانی ہے،حلیم عادل شیخ

کراچی(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے میئر کراچی کے انتخابات کے حوالے سے اپنی دوبارہ وائرل کی جانے والی پرانی وڈیو پر وڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

چار سال میں مچائی گئی تباہی کا تدارک کرنے کیلئے بھرپور اقدامات کو یقینی بنایا جا ئے گا ، رانا ثنااللہ خان

مکوآنہ (گلف آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ و صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ(ن) پنجاب رانا ثنااللہ خان نے کہا کہ انتخابات میں کوئی تاخیر نہیں کی جا ئے گی اور چونکہ اسمبلیاں اگست میں اپنی آئینی مدت پوری کریں گی مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

جے یو آئی نے چیئرمین پی ٹی آئی پراجیکٹ کو زمین بوس کر دیا:مولانا فضل الرحمان

پشاور(گلف آن لائن)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکمران اتحاد نے مالی مشکلات کے باوجود بجٹ میں عوام کو زیادہ ریلیف دینے کیلئے اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ اپنے ایک بیان مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

نواز شریف انتخابات سے قبل وطن واپس آئیں گے ، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف انتخابات سے قبل وطن واپس آئیں گے۔ پارلیمنٹ ہاوس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ واپسی مزید پڑھیں