صدر مملکت

انتخابات کرانے کے لیے مزید کیا جاسکتا ہے اس پر غورکررہا ہوں ،صدر عارف علوی

حیدرآباد(گلف آن لائن)صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کو بروقت انتخابات کرانے کے سلسلے میں انہوں نے جو خط لکھا تھا اس پر مزید کیا قدم اٹھایا جائے ابھی وہ اس کے بارے میں مزید پڑھیں

سپیکر سبطین خان

پنجاب میں انتخابات کیلئے سپیکر سبطین خان کا صدر مملکت کو خط

لاہور(گلف آن لائن)پنجاب میں انتخابات کی تاریخ کے تعین کے لیے سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے صدر مملکت عارف علوی کو خط لکھ دیا جس کی نقول چیف الیکشن کمشنر اور گورنر پنجاب کو بھی بجھوائی گئی ہیں،سپیکر پنجاب مزید پڑھیں

خط

صدر مملکت کا انتخابات کی تاریخ پر مشاورت کیلیے چیف الیکشن کمشنر کو خط

اسلام آباد(گلف آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھا ہے، جس میں انہیں انتخابات سے متعلق مشاورت کے لیے ہنگامی اجلاس کی دعوت دی گئی ہے۔ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت مزید پڑھیں

مریم نواز

انتخابات میں کامیابی کے بعد ملک وقوم کے مسائل حل کرنے کی اپنی تاریخ پھر دوہرائیں گے’مریم نواز

لاہور (گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں کامیابی کے بعد ملک اور قوم کے مسائل حل کرنے کی اپنی تاریخ پھر دوہرائیں گے،ہر مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

پختونخوا انتخابات کیلیے گورنر کو جواب جمع کرانے کی آخری مہلت

پشاور( گلف آن لائن) ہائی کورٹ نے صوبائی انتخابات کے سلسلے میں گورنر پختونخوا کو جواب جمع کرانے کے لیے آخری مہلت دے دی۔90 روز میں خیبر پختونخوا اسمبلی کے انتخابات کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت پشاور ہائی کورٹ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

90 دن میں انتخابات نہ ہوئے تو آئین کی خلاف ورزی ہوگی، سپریم کورٹ

اسلام آباد( گلف آن لائن)سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے ٹرانسفر کیس میں سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے تمام اداروں میں ہونے والے خط و کتابت کی تفصیلات طلب کر لیں۔کیس کی سماعت کے دوران، سپریم مزید پڑھیں

فرخ حبیب

الیکشن کمیشن اور گورنر آنیاں جانیان بند کریں، انتخابات کی تاریخ کا اعلان کریں ، فرخ حبیب

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن اور گورنر آنیاں جانیان بند کریں، انتخابات کی تاریخ کا اعلان کریں ۔ اپنے بیان میں فرخ حبیب نے کہاکہ مزید پڑھیں

فواد چوہدری

اگر الیکشن کمیشن وقت پر انتخابات نہیں کراتا تو آئین کی خلافی ورزی کریگا، فواد چوہدری

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے اوپر ہم اربوں روپے خرچ کرتے ہیں، اگر الیکشن کمیشن وقت پر انتخابات نہیں کراتا تو آئین کی خلافی ورزی کریگا۔ڈسٹرکٹ اینڈ مزید پڑھیں

انتخابات

پنجاب میں انتخابات کرانے کے عدالتی فیصلے پر الیکشن کمیشن کا اجلاس کل ہوگا ،

اسلام آباد (گلف آن لائن)چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجا کی زیر صدارت پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے عام انتخابات کے حوالے سے بات چیت کے لیے اجلاس پیر کو ہوگا ۔تفصیلات کے مطابق کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان میں مزید پڑھیں