فرخ حبیب

الیکشن کمیشن اور گورنر آنیاں جانیان بند کریں، انتخابات کی تاریخ کا اعلان کریں ، فرخ حبیب

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن اور گورنر آنیاں جانیان بند کریں، انتخابات کی تاریخ کا اعلان کریں ۔ اپنے بیان میں فرخ حبیب نے کہاکہ لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ بہت واضح ہے الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے،چیف جسٹس صاحب نوٹس لیں۔

انہوںنے کہاکہ اگر انتخابات جیسے آئینی معاملات پر بھی حکم عدولی ہوتی رہے گی تو عدالتی فیصلوں کا احترام کون کرے گا؟۔

اپنا تبصرہ بھیجیں