بلوم برگ

پاکستان میں نئی حکومت کو بھی آئی ایم ایف کے سہارے کی ضرورت رہے گی، بلوم برگ

کراچی(گلف آن لائن)بلوم برگ نے اپنی رپورٹ میں دعوی کیا ہے کہ پاکستان مں اکثریتی حکومت بنے یا اتحادی حکومت بنے، اسے آئی ایم ایف کے نئے بیل آوٹ پروگرام کے سہارے کی ضرورت ہر صورت رہے گی۔ مالیات کے مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

پی ٹی آئی کے 60 ارکان بکنے کے لیے تیار ہیں، فیصل واوڈا کا دعوی

کراچی(نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے دعوی کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 60ارکان بکنے کے لیے تیار ہیں جبکہ 20،25 ارکان بکنے کو تیار نہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق سینیٹر فیصل واوڈا نے خصوصی گفتگو مزید پڑھیں

ڈاکٹر اعجاز گوہر

الیکشن غیرمعمولی سیکیورٹی حالات میں پُرامن طریقے سے ہوئے، وزیرِ داخلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نگراں وزیرِ داخلہ ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ عام انتخابات غیرمعمولی سیکیورٹی حالات میں پُرامن طریقے سے ہوئے۔ دوسری جانب وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ عام انتخابات کا مشکل ترین سیکیورٹی حالات میں انعقاد ملک مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر

ملک بھر میں انتخابات 100 فیصد صاف شفاف ہوئے ہیں، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ ملک بھر میں انتخابات 100 فیصد صاف شفاف ہوئے ہیں، پورے پاکستان میں کسی ووٹر کو نہیں روکا گیا، یقین ہے ان انتخابات کے نتائج کو تسلیم کیا مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

ان انتخابات پر دھاندلی کا ٹھپہ نہ لگا تو ملک کے لیے بہت بہتر ہوگا، مولانا فضل الرحمن

ڈیرہ اسماعیل خان (نمائندہ خصوصی)جمعیت علما اسلام (جے یو آئی)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ان انتخابات پر دھاندلی کا ٹھپہ نہ لگا تو ملک کے لیے بہت بہتر ہوگا۔ ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد گفتگو کرتے مزید پڑھیں

ڈاکٹر اعجاز گوہر

گوہر اعجاز کی پشین میں الیکشن آفس کے باہر دھماکے کی مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر داخلہ ڈاکٹر گوہر اعجاز نے پشین میں الیکشن آفس کے باہر دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم شہریوں کی جانوں سے کھیلنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نپٹیں گے۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں

نگران وزیراعلی پنجاب

ملک دشمن عناصر امن عامہ کی صورتحال خراب کرنا چاہتے ہیں، محسن نقوی

لاہور (نمائندہ خصوصی)نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے قلعہ سیف اللّٰہ دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ملک دشمن عناصر امن عامہ کی صورتحال خراب کرنا چاہتے ہیں۔ ایک بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ دھماکے میں مزید پڑھیں

ممتاز زہرہ بلوچ

انتخابی عمل میں کسی بھی شکایت کی صورت میں داخلی قانونی حل موجود ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے انتخابات پر اقوام متحدہ ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے دفتر کے بیان پر ردعمل دیا ہے۔ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ انتخابی عمل میں کسی بھی شکایت مزید پڑھیں

پلوشہ خان

قدرت نے دکھایا، نواز شریف خود عقاب پر مہر لگائیں گے، پلوشہ خان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)رہنما پاکستان پیپلز پارٹی پلوشہ خان نے کہا ہے کہ قدرت نے دکھایا ہے کہ نواز شریف خود عقاب پر مہر لگائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ تاریخ میں ایسا سمجھوتہ نہیں ہوا، الیکشن مزید پڑھیں

ڈاکٹر اعجاز گوہر

8 فروری کو پُرامن، شفاف الیکشن کا انعقاد یقینی بنائیں گے: نگران وزیر داخلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) نگران وفاقی وزیر داخلہ گوہر اعجاز نے کہا کہ 8 فروری کو پاکستان میں پر امن اور شفاف الیکشن کا انعقاد یقینی بنائیں گے۔ اسلام آباد میں نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کے ہمراہ پریس کانفرنس مزید پڑھیں