الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کی سینیٹ کی قرارداد پر انتخابات ملتوی کرنے سے معذرت کرلی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ کی قرارداد پر 8 فروری 2024 کو ملک بھر ہونے والے انتخابات ملتوی کرنے سے معذرت کرلی۔ الیکشن کمیشن حکام نے سینٹ سیکریٹریٹ کو ایک خط لکھا ہے جس میں کہا گیا مزید پڑھیں

شیر افضل مروت

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پشاور ہائیکورٹ سے واپس لے لی

اسلام آباد (گلف آن لائن )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سپریم کورٹ کے بعد پشاور ہائی کورٹ سے بھی الیکشن کمیشن کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست واپس لے لی۔ تفصیلا ت کے مطابق10 جنوری کو پشاور مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

ملک میں وزیر اعظم کے آنے کیلئے جو پیٹرن رہا اس نے کچھ نہیں دیا، ہمیں سبق حاصل کرنا چاہیے ‘شاہد خاقان عباسی

لاہور (نمائندہ خصوصی) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک میں وزیر اعظم کے آنے کے لئے جو پیٹرن رہا اس نے کچھ نہیں دیا، ہمیں سبق حاصل کرنا چاہیے ، مجھے مریم نواز سے کیا مزید پڑھیں

سینیٹ

سکیورٹی خدشات: انتخابات 3 ماہ کیلئے ملتوی کرنے کی قرارداد سینیٹ میں جمع

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سکیورٹی چیلنجز کے پیش نظر عام انتخابات تین ماہ کے لئے ملتوی کرنے کی ایک اور قرارداد سینیٹ میں جمع کرا دی گئی۔ آزاد پارلیمانی گروپ کے سینیٹر ہدایت اللہ نے قرارداد جمع کرائی، قرارداد میں مزید پڑھیں

مرتضیٰ سولنگی

الیکشن کمیشن کی مالی، انتظامی اور سکیورٹی ضروریات پوری کرنے کے آئینی طور پر پابند ہیں، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی مالی، انتظامی اورسکیورٹی ضروریات پوری کرنے کے آئینی طور پر پابند ہیں۔ جمعرات کو یہاں الیکشن کمیشن کے مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

چین کی جانب سے امریکہ پر تائیوان کے انتخابات میں کسی بھی طرح کی مداخلت نہ کرنے پر زور 

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے  یومیہ پریس کانفرنس میں تائوان کے علاقے میں انتخابات کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ دنیا میں صرف ایک چین ہے اور تائوان چین کا مزید پڑھیں

میتھیو ملر

بنگلادیشی انتخابات شفاف تھے نہ ہی غیرجانبدار، امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے بنگلادیش میں گزشتہ اتوار کو ہونے والے انتخابات پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

بنگلہ دیش کو قومی انتخابات کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصؤصی) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماو ننگ نے  منعقدہ پریس کانفرنس میں بنگلہ دیش کے عام انتخابات کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین بنگلہ دیش کے عام انتخابات کے کامیاب انعقاد مزید پڑھیں

سینیٹر علی ظفر

پارٹی میں 99 فیصد افراد کی ٹکٹوں کی کنفرمیشن ہوچکی ہے، علی ظفر

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی ظفر نے کہا ہے کہ پارٹی میں یہ فیصلہ اور منظوری ہوچکی ہے کہ کون کہاں انتخابات لڑرہا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر علی ظفر نے کہا مزید پڑھیں

سینیٹر رضا ربانی

الیکشن ملتوی ہونے کی قرارداد افسوسناک ہے، سینیٹر رضا ربانی

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و سینیٹر میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ یہ ایک افسوسناک بات ہے کہ سینیٹ سے الیکشن ملتوی ہونے کی قرارداد آئی۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں