سراج الحق

سراج الحق کا حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان بیک ڈور مذاکرات کا دعویٰ

پشاور (نمائندہ خصوصی)جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان بیک ڈور مذاکرات ہو رہے ہیں۔نجی ٹی وی سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ بہت مزید پڑھیں

آغا سراج

ٹرمپ کی کامیابی کا پاکستان سے کوئی لینا دینا نہیں، آغا سراج

کراچی(نمائندہ خصوصی)سابق سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کا پاکستان سے کوئی لینا دینا نہیں۔کراچی کی احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آغا سراج درانی نے کہا مزید پڑھیں

اسد قیصر

جلد اپوزیشن کیساتھ بڑا الائنس بنانیوالے ہیں، اسد قیصر کا دعوی

صوابی(نمائندہ خصوصی ) پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے دعوی کیا ہے جلد اپوزیشن کے ساتھ بڑا الائنس بنانیوالے ہیں۔ صوابی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصرنے کہا ہے کہ حالیہ قانون سازی کے خلاف پہلی بار مزید پڑھیں

اعظم نذیرتارڑ

قومی اسمبلی اجلاس، سپریم کورٹ ججز کی تعداد 34 کرنے کا بل منظور

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) قومی اسمبلی کا اجلاس 2 گھنٹے سے زائد تاخیر سے اسپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت شروع ہو ا ۔وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے وقفہ سوالات معطل کرنےکی تحریک ایوان میں پیش کی جسے منظور کرلیا گیا۔ مزید پڑھیں

عمران خان

پی ٹی آئی نے جوڈیشل کمیشن کیلئے عمران خان کو نام بھجوا دیئے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے جوڈیشل کمیشن کےلئے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو نام بھجوا دیئے۔ذرائع کے مطابق تجویز کنندہ ناموں میں کوئی بھی وکیل شامل نہیں، قومی اسمبلی سے عمر ایوب، اسد قیصر، مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اجلاس

آئینی ترمیم؛ قومی اسمبلی اجلاس 18اکتوبر کو بلائے جانے کا امکان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) قومی اسمبلی کا اجلاس 18 اکتوبر کو بلائے جانے کا امکان ہے جس میں 26ویں آئینی ترمیم پر بحث کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق 26ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے حکومت اور اپوزیشن میں کافی حد تک مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

حکومت سے آئینی ترامیم پر مذاکرات انتخابات تسلیم کرنے کے مترادف ہے،بیرسٹر سیف

پشاور (نمائندہ خصوصی ) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ جعلی حکومت سے آئینی ترامیم پر مذاکرات 8 فروری 2024 کے انتخابات کو تسلیم کرنے کے مترادف ہے۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا جلسہ رکوانے سے متعلق درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی

لاہور( نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ رکوانے سے متعلق درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی جبکہ بنچ کے سربراہ جسٹس فاروق حیدر نے چیف سیکرٹری پنجاب سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ ملک مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اجلاس

خواجہ آصف صاحب ہم اپوزیشن میں ضرور لیکن آپ کے غلام نہیں ہیں،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمارے ساتھ ناانصافی کی گئی ، ہم دل پر پتھر رکھ کر ایوان میں بیٹھے ہیں ۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے اسدقیصر و مزید پڑھیں

خورشید شاہ

قومی اسمبلی اجلاس، خورشید شاہ اپوزیشن کے حق میں کھڑے ہوگئے،پی ٹی آئی نے ڈیسک بجائے

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی کے رکن خورشید شاہ اپوزیشن کے حق میں کھڑے ہوگئے،پی ٹی آئی نے ڈیسک بجائے۔قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کے زیر صدارت شروع ہوا۔ اپوزیشن نے بات کرنی کی اجازت مانگی مزید پڑھیں