پرویزالٰہی

نگران وزیراعلی کی نامزدگی کیلئے اپوزیشن کا رویہ غیر سنجیدہ ہے ‘چودھری پرویز الٰہی

لاہور (گلف آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ نگران وزیراعلی کی نامزدگی کیلئے اپوزیشن کا رویہ غیر سنجیدہ ہے، نامزدگی پر سیاست کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے۔وزیراعلی چودھری پرویزالٰہی کی زیرصدارت اعلی سطح مزید پڑھیں

سینیٹ اجلاس

سینیٹ اجلاس، غیر ملکی سرمایہ کاری فروغ اورتحفظ (ترمیمی)بل2022منظور

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سینیٹ میں اپوزیشن کے شور شرابے کے دوران ہی غیر ملکی سرمایہ کاری فروغ اورتحفظ (ترمیمی)بل2022 منظور کر لیا گیا جبکہ صنعتی تعلقات(ترمیمی)بل2022 ایوان میں پیش کر دیا گیا جسے چیئرمین سینیٹ نے متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد مزید پڑھیں

میاں اسلم اقبال

اپوزیشن باقی ماندہ کیسز کے خاتمے کیلئے اسمبلیوں کی طوالت چاہتی ہے ‘میاں اسلم اقبال

لاہور (گلف آن لائن)سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ پہلی اپوزیشن ہے جو حکومت سے اسمبلیاں تحلیل نہ کرنے کا کہہ رہی جبکہ اپوزیشن باقی ماندہ کیسز کے خاتمے کیلئے اسمبلیوں کی طوالت چاہتی ہے ،پارلیمانی مزید پڑھیں

اپوزیشن

پنجاب اسمبلی کی تحلیل کااعلان ،اپوزیشن کی مزاحمتی سر گرمیاں جاری

لاہور( گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے اعلان کے بعد اپوزیشن کی مزاحمتی سر گرمیاں جاری ہیں ،مسلم لیگ (ن) نے اپنے تمام اراکین پنجاب اسمبلی کو فوری طور پر لاہور پہنچنے کی مزید پڑھیں

چوہدری شجاعت

چوہدری شجاعت جلد عام انتخابات کے مخالف، معیشت پر گرینڈ ڈائیلاگ کی تجویز دے دی

اسلام آباد(گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ق) کے رہنما چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن تمام اختلافات بھلا کر پاکستان کو درپیش معاشی بحران سے نمٹنے کے لیے مل بیٹھ کر لائحہ عمل طے کریں۔چوہدری شجاعت نے مزید پڑھیں

سینٹ

سینٹ میں اپوزیشن کا پٹرول کی قیمت میں اضافہ اور تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل پر مبینہ تشدد پر برہمی کا اظہار

اسلام آباد (گلف آن لائن)سینٹ میں اپوزیشن نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ اور تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل پر مبینہ تشدد پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان اس وقت ملک کا سب سے بڑا مزید پڑھیں

اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان

ڈپٹی اسپیکر کے الیکشن میں اپوزیشن خود وقت پر نہیں آئی، سبطین خان

لاہور (گلف آن لائن) اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے کہا ہے کہ ڈپٹی اسپیکر کے الیکشن میں اپوزیشن خود وقت پر نہیں آئی۔ اسپیکر سبطین خان پنجاب اسمبلی پہنچ گئے جہاں انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

حمزہ شہباز بر قرار رہیں گے یا وزارت اعلیٰ کا تاج پرویز الٰہی کے سر پر سجے گا ، فیصلہ کل ہوگا

لاہور( گلف آن لائن)وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کو ووٹ دینے پرڈی سیٹ ہونے والے منحرف اراکین کے حلقوں میں کل اتوار کو میدان سجے گا ،14اضلاع میں پنجاب اسمبلی کی 20نشستوں پر حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) اوراپوزیشن کی جماعت مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

اپوزیشن نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی

پشاور(گلف آن لائن)اپوزیشن نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی۔ایک انٹرویو میں عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک نے بتایا کہ متحدہ اپوزیشن صوبائی حکومت کو گرانا نہیں چاہتی بلکہ تحریک عدم اعتماد مزید پڑھیں