طارق فضل

پاکستان میں عالمی معاملات اور صورتحال کی وجہ سے وزیراعظم اور اپوزیشن کی ملاقات نہ ہو سکی ،طارق فضل

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے پارلمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں خطے کی صورتحال کے حوالے سے جو معاملات ہوئے اس کی وجہ سے ملاقات نہ ہو سکی، پاکستان جنگ بندی کے لیے جو کوششیں مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

ن لیگ کو جب بھی حکومت ملی ملک ترقی پر گامزن ہوا، مریم اورنگزیب

لاہور(نمائندہ خصوصی) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ پنجاب حکومت کے پاس اپنی کارکردگی بتانے کیلئے بہت چیزیں ہیں، مسلم لیگ ن کو جب بھی حکومت ملی ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوا۔ پنجاب اسمبلی اجلاس میں مزید پڑھیں

محمود اچکزئی

ایک روحانی پیشوا شہید ہوا ہے ہم خاموش بیٹھے ہیں: محمود خان اچکزئی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ایک روحانی پیشوا شہید ہوا ہے ہم خاموش بیٹھے ہیں۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس پارلیمنٹ نے مزید پڑھیں

طارق فضل چوہدری

شہادتوں کا خمیازہ دہشت گردوں کو بھگتنا ہو گا: طارق فضل چودھری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیرپارلیمانی امور ڈاکٹرطارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ شہادتوں کا خمیازہ دہشتگردوں کو بھگتنا ہو گا۔ قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے ڈاکٹر طارق فضل چودھری کا کہنا تھا کہ پاکستان نے افغانستان کے لیے مزید پڑھیں

احسن اقبال

ووٹ ڈالنے کی کم از کم عمر 25 سال کرنے سے متعلق خبر یں بے بنیاد، جھوٹ اور منظم گمراہ کن مہم ہے،احسن اقبال

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے ووٹ ڈالنے کی کم از کم عمر 18 سے بڑھا کر 25 سال کرنے سے متعلق خبروں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد، جھوٹ مزید پڑھیں

اسپیکر

حکومت پی ٹی آئی سے مذاکرات کےلئے آمادہ ،اسپیکر کی پیشکش کے باوجود اپوزیشن کا رابطے سے گریز

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)حکومت نے ایک بار پھر اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کےلئے آمادگی ظاہر کی ہے، تاہم ذرائع کے مطابق ابھی تک پی ٹی آئی کے کسی رہنما نے باقاعدہ رابطہ نہیں کیا ۔ذرائع کے مطابق، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

سال 2025: قومی اسمبلی میں قانون سازی بارے حکومت کا پلڑا بھاری رہا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) قومی اسمبلی (ایوان زیریں) کی سال 2025 کی کارکردگی سامنے آگئی۔ سال 2025 کے دوران قومی اسمبلی میں قانون سازی کے حوالے سے حکومت کا پلڑا بھاری رہا، 42 سرکاری جبکہ 49 پرائیویٹ ممبرز بلز قومی اسمبلی مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

پاک فوج نے وانا میں 500 سے زائد طلبہ کو ریسکیو کیا، تاریخی آپریشن دنیا یاد رکھے گی، عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہاہے کہ پاک فوج نے وانا میں 500 سے زائد طلبہ کو ریسکیو کیا، یہ تاریخی آپریشن دنیا یاد رکھے گی۔ بدھ کو یہاں پارلیمنٹ ہائوس کے باہر مزید پڑھیں

سینیٹر پرویزرشید

مجھے خوشی ہے اپوزیشن نے عدلیہ کے حق میں تقاریر کیں، سینیٹر پرویزرشید

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن ) کے رہنما اور سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ مجھے خوشی ہے کہ اپوزیشن نے آج عدلیہ کے حق میں تقاریر کیں۔ سینیٹر پرویز رشید نے سینیٹ میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے مزید پڑھیں