سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ کا لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے کا حکم

کراچی (کورٹ رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ نے شہری کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرنے اور لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے سنجیدہ اقدامات کرنے کا حکم دے دیا۔ کراچی میں ضلع وسطی سے لاپتہ شہری کی بازیابی کے لیے مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ کا لاپتہ شہریوں کی بازیابی کے لئے کارروائی تیز کرنے کا حکم

کراچی(نمائندہ خصوصی )سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ شہریوں کی بازیابی کے لئے کارروائی تیز کرنے کا حکم دیتے ہوئے مزیدسماعت 17 اپریل تک ملتوی کردی ہے۔ جمعرات کوسندھ ہائیکورٹ میں دو لڑکیوں سمیت دیگر لاپتہ افرادکی بازیابی سے متعلق درخواستوں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

لاپتہ بلوچ طلبہ کی بازیابی کیلئے وفاق کو13 فروری کی ڈیڈ لائن

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ بلوچ طلبہ کی بازیابی کے لیے وفاق کو13 فروری کی ڈیڈ لائن دے دی۔ جسٹس محسن اخترکیانی نے کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر تمام لاپتہ مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

لاپتہ افراد کیس میں وزارت داخلہ سے آئندہ سماعت رپورٹ طلب

کراچی(نمائندہ خصوصی )سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق کیس میں وزارت داخلہ سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ پیرکوسندھ ہائی کورٹ میںجسٹس نعمت اللہ نے 10سے زائد لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق پر سماعت کی۔لاپتہ شہری مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق پولیس رپورٹ مسترد کردی

کراچی(کورٹ رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر پولیس رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے شہریوں کی بازیابی کے لیے اقدامات مزید تیز کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

عدالت نے صداقت عباسی کی بازیابی کے لیے دائر درخواست نمٹا دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق ایم این اے صداقت عباسی کی بازیابی کے لیے دائر درخواست نمٹا دی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی، درخواست گزار کی جانب مزید پڑھیں

Pervaiz-Elahi14

لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کی بازیابی کی درخواست غیر مثر قرار دیتے ہوئے نمٹا دی

لاہور (گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کی بازیابی کی درخواست غیر مثر قرار دیتے ہوئے نمٹا دی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پرویز الٰہی کی بازیابی سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس مرزا وقاص رف نے مزید پڑھیں

بازیابی کیس

ہائیکورٹ میں عمران ریاض کی بازیابی کے معاملے میں پیش رفت

لاہور (گلف آن لائن) لاہور ہائی کورٹ میں جاری عمران ریاض بازیابی سے متعلق کیس میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔سینئر صحافی عمران ریاض کی بازیابی سے متعلق دائر درخواست پر سماعت لاہور ہائی کورٹ میں ہوئی، جس میں آئی مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائیکورٹ کا لاپتا افراد کی بازیابی کیلیے جے آئی ٹیز بنانے کا حکم

کراچی(گلف آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے لاپتا افراد سے متعلق درخواستوں پر بازیابی کے لیے جے آئی ٹیز بنانے کا حکم دیدیاہے۔منگل کو سندھ ہائی کورٹ میں جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے لاپتا مزید پڑھیں

محمد خان بھٹی

محمد خان بھٹی کی بازیابی کے لیے دائر درخواست غیر موثر قرار

لاہور ( گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کی بازیابی کے لیے دائر درخواست واپس لینے کی بنیاد پر غیر موثر قرار دے کر نمٹا دی ۔ عدالت عالیہ مزید پڑھیں