بجلی کی پیداوار

بجلی صارفین پر 967 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری

لاہور(گلف آن لائن)وفاقی حکومت نے بجلی صارفین پر 967 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں شروع کر دیں۔ ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے لیے 6 سرکاری بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے مزید پڑھیں

پاور پلانٹس

رواں مالی سال بجلی صارفین سے مجموعی طو رپر 721ارب روپے اضافی وصول کئے جائینگے

لاہور(گلف آن لائن)حکومت آئی ایم ایف کے مطالبے پر بجلی مزید مہنگی کرے گی ، رواں مالی سال میں بجلی صارفین سے مجموعی طو رپر 721ارب روپے اضافی وصول کئے جائیں گے ۔ رپورٹ کے مطابق ستمبر تک سہ ماہی مزید پڑھیں

پاور پلانٹس

بجلی صارفین پر مزید 144ارب 69کروڑ کا بوجھ ڈالنے کی تیاریاں شروع

اسلام آباد(گلف آن لائن)بجلی صارفین پر مزید 144ارب 69کروڑ کا بوجھ ڈالنے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں،نیپرا اتھارٹی ڈسکوز کی درخواست پر 23اگست کو سماعت کرے گی۔ بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے اپریل تا جون 2022-23 سہ ماہی مزید پڑھیں

نیپرا

نیپرا نے3ماہ کے لیے بجلی کی قیمت میں 46پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا

اسلام آباد/لاہور(گلف آن لائن)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا)نے 3ماہ کے لیے بجلی کی قیمت میں 46پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا، بجلی رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی۔نیپرا نے اپنا فیصلہ مزید پڑھیں

نیپرا

نیپرا نے بجلی صارفین کو ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری کرلی ، 3.23 روپے فی یونٹ مستقل سرچارج عائد کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(گلف آن لائن)نیپرا نے بجلی صارفین کو ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری کرلی اور 3.23 روپے فی یونٹ مستقل سرچارج عائد کرنے کی منظوری دے دی۔نیپرا نے بجلی صارفین پر335 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی منظوری مزید پڑھیں

فی یونٹ اضافہ

پیسکو نے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 76 پیسے فی یونٹ اضافہ مانگ لیا ، پانچ اپریل کو سماعت ہوگی

اسلام آباد ( گلف آن لائن)پیسکو نے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 76 پیسے فی یونٹ اضافہ مانگ لیا ۔ تفصیلات کے مطابق پیسکو کی بجلی صارفین سے 63 ارب روپے وصولی کی درخواست دائر کر دی گئی ،نیپرا مزید پڑھیں

ایل این جی ٹرمینل

حکومت کی طرف سے مہنگی ایل این جی خریداری کا خمیازہ بجلی صارفین بھگتیں گے

اسلام آباد (گلف آن لائن)حکومت کی طرف سے مہنگی ایل این جی خریداری کا خمیازہ بجلی صارفین بھگتیں گے ، سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا کو بجلی کی قیمت میں 4 روپے 75 پیسے اضافہ کی درخواست کردی۔ سی مزید پڑھیں