لاہورہائیکورٹ

ہائیکورٹ کاوفاقی اور صوبائی حکومتوں کو نکاح نامے میں حق مہر کے کالم میں ترمیم کرنے کا حکم

لاہور (گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو نکاح نامے میں حق مہر کے کالم میں ترمیم کرنے کا حکم دے دیا ۔لاہور ہائیکورٹ میں واصف علی سمیت دیگر کی درخواستوں پر نکاح نامے اور حق مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

مردوں کی جانب سے عورتوں کو وراثت کے شرعی حق سے محروم رکھنا قابلِ نفرت اور مکروہ عمل قرار ، خواتین کی وراثت سے متعلق تحریری فیصلہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے خواتین کی وراثت سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کر دیا جس میں مردوں کی جانب سے عورتوں کو وراثت کے شرعی حق سے محروم رکھنا قابلِ نفرت اور مکروہ عمل قرار مزید پڑھیں

جمشیدچیمہ

این اے 133ضمنی انتخاب،الیکشن ٹربیونل نے جمشید اقبال ،مسرت چیمہ کی اپیل پر تحریری فیصلہ جاری کردیا

لاہور( گلف آن لائن)این اے 133 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے معاملے پر الیکشن ٹربیونل نے پی ٹی آئی کے امیدوار جمشید اقبال چیمہ اور کورننگ امیدوار مسرت جمشید چیمہ کی اپیلوں پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ لاہور مزید پڑھیں

چیف جسٹس

سپریم کورٹ نسلہ ٹاور کیس کا تحریری فیصلہ جاری، ٹاور گرانے کے لیے کنٹرولڈ ماڈرن ڈیوائسز استعمال کرنے کا حکم

کراچی(گلف آن لائن)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے نسلہ ٹاور کیس کا تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے ٹاور گرانے کیلیے کنٹرولڈ ماڈرن ڈیوائسز استعمال کرنے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ رجسٹری نے کراچی میں نسلہ ٹاور کیس کا تحریری فیصلہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

نور مقدم کیس ،ضمانت کے غلط استعمال، ٹرائل میں تاخیر یا گواہان پر اثر انداز ہونے کی صورت میں ضمانت واپس لی جاسکتی ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی ضمانت کے معاملے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا جس میں کہاگیاہے کہ ضمانت کے غلط استعمال، ٹرائل میں تاخیر یا گواہان مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے چینی کی قیمت مقرر کرنے کیخلاف تمام درخواستیں نمٹا دیں

لاہور( گلف آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے چینی کی قیمت مقرر کرنے کے خلاف تمام درخواستیں نمٹا دیں ۔لاہور ہائیکورٹ نے جہانگیر ترین سمیت دیگر شوگر ملزمالکان کی درخواستوں پر چودہ صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا ۔ فیصلے میں مزید پڑھیں

سانحہ مہران ٹائون

سانحہ مہران ٹائون ،فیکٹری مالکان کے ساتھ متعلقہ ادارے بھی ذمہ دار قرار

کراچی(گلف آن لائن)سیشن کورٹ نے سانحہ مہران ٹائون کیس میں فیکٹری مالکان کے ساتھ متعلقہ ادارے کو بھی ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ متعلقہ اداروں کوشامل نہ کرناجاں بحق افرادکے ساتھ نا انصافی ہوگی۔ بدھ کو سیشن کورٹ مزید پڑھیں