چین

چین کے نئے وزیر خارجہ نے اپنے پہلے غیر ملکی دورے کے لیے افریقہ کا انتخاب کیا ہے، وزارت خارجہ کے ترجمان

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے اعلان کیا ہے کہ چین افریقہ جامع تزویراتی تعاون پر مبنی شراکت داری کو مزید گہرا کرنے اور چین افریقہ دوستانہ تعاون کو فروغ دینے کے لیے مزید پڑھیں

پناہ گزینوں کے عالمی دن

امریکہ کی مسلط کردہ جنگوں سے پناہ گزینوں کے بڑھتے ہوئے بحران نے جنم لیا ہے، چین

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے میڈیا بریفنگ میں پناہ گزینوں کے عالمی دن کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ اعدادوشمار کی روشنی میں 9/11 حملے کے بعد مزید پڑھیں

بو آو ایشیائی فورم

چینی صدر بو آو ایشیائی فورم کے سالانہ اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ جمعرات کے روز بوآو ایشیائی فورم 2022کے سالانہ اجلاس کی افتتاحی تقریب سے ورچوئل خطاب کریں گے اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ ،منگولیا کے صدر اوکھناگین کھوریل سکھ ، نیپالی صدر بدھیا دیوی مزید پڑھیں

چین

چین نے امر یکی فو جی کمپنیوں پر پا بند یاں لگا نے کا اعلان کر دیا ،کمپنیوں میں ریتھیون ٹیکنالوجیز اور لاک ہیڈ مارٹن شامل

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے نے کہا ہے کہ امر یکہ کی جا نب سے تا ئیوان کو ہتھیاروں کی فروخت سے چین کی خودمختاری اور سلامتی کے مفادات کو شدید نقصان پہنچا ہے، چین اس اقدام کی سختی سے مزید پڑھیں