فیصل سبزواری

ملک میں سرمایہ کاری چاہتے ہیں تو انتہا پسندی پر قابو پانا ہوگا، فیصل سبزواری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما سینیٹر فیصل سبزواری نے کہا ہےکہ ملک میں اگر سرمایہ کاری چاہتے ہیں تو انتہا پسندی کے عفریت پر قابو پانا ہوگا ۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے مزید پڑھیں

شیخ رشید

توہین مذہب کیس، شیخ رشید اور ان کے بھتیجا شیخ راشد بری ہو گئے

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید اور ان کے بھتیجے شیخ راشد توہین مذہب کیس میں بری ہو گئے، اٹک کے جوڈیشل مجسٹریٹ محمد عارف نے توہین مذہب کیس میں شیخ رشید اور مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

خاتون سیکیورٹی آفیسر پر الزام غلط ثابت ہونے پر الزام لگانے والے کو سخت سزا دی جائے،آصف ز رداری

کراچی(نمائندہ خصوصی)سابق صدر آصف علی نے کراچی ایئرپورٹ پرخاتون سیکیورٹی انچارج کو فرائض کی ادائیگی سے روکنے کیلئے ان پر توہین مذہب کا الزام لگانے کے واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے معاملے کی تحقیقات کرانے کا حکم دیا ہے مزید پڑھیں

جسٹس فائز عیسی

مذہب کے معاملات میں ریاستی مشینری کو افراد کے سامنے لیٹنا نہیں چاہیے،جسٹس فائز عیسی

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا ہے اسلامی نظریاتی کونسل ایک آئینی ادارہ، جب آئینی ادارے کی سفارشات پر عمل نہیں کرنا تو اسے بند کر دیں، نجی ٹی وی کے مطابق توہین مذہب کے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

کسی کو خواب دیکھنے پر سزا نہیں دی جا سکتی،توہین مذہب کے مقدمے کا تحریری فیصلہ جاری کردیاگیا

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے ایک شخص کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ خارج کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو خواب دیکھنے پر سزا نہیں دی جاسکتی، پولیس افسر کو تفتیش کرتے وقت ملزم مزید پڑھیں

فواد چوہدری

اداروں سے ہی انصاف لیا جاتا ہے، ادارے ہی ملک کو مستحکم کرتے ہیں، ملک میں اس وقت بیلنس نہیں ، فواد چوہدری

اسلام آباد (گلف آن لائن)سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اداروں سے ہی انصاف لیا جاتا ہے، ادارے ہی ملک کو مستحکم کرتے ہیں تاہم ملک میں اس وقت بیلنس نہیں ہے،رانا ثناء اللّٰہ سے کوئی امید مزید پڑھیں

چیف جسٹس ہائی کورٹ

توہین مذہب اور غداری کے الزامات لگانے پر پیمرا جرمانوں کے خلاف لبیک کمپنی کی اپیل سماعت 10 فروری تک ملتوی

اسلام آباد (گلف آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین مذہب اور غداری کے الزامات لگانے پر پیمرا جرمانوں کے خلاف لبیک کمپنی کی اپیل سماعت 10 فروری تک ملتوی کردی گئی ۔ پیر کو دور ان سماعت وکیل مزید پڑھیں

حافظ طاہر محمود اشرفی

سیالکوٹ سانحہ ،112سے زائد افراد گرفتار ہیں ، مجرمین کیفر کردار کو پہنچیں گے، حافظ طاہر اشرفی

اسلام آباد (گلف آن لائن)سیالکوٹ سانحہ کے مجرمین کیفر کردار کو پہنچیں گے ، وزیر اعظم خود تمام امور کی نگرانی کر رہے ہیں، اب تک 112 سے زائد افراد گرفتار ہو چکے ہیں، سری لنکا کے جمعیت علماء اسلام مزید پڑھیں