عمران خان

عمران خان 10 نومبر کو راولپنڈی پہنچیں گے، 11 نومبر کو تمام قافلے اسلام آباد پہنچیں گے،اسد عمر نے شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے پارٹی چیئرمین عمران خان کی قیادت میں لانگ مارچ کے راولپنڈی پہنچنے کا نیا شیڈول جاری کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پی ٹی آئی مزید پڑھیں

شرجیل میمن

5ماہ میں عمران خان اسلام آباد پر دوسری چڑھائی کرنے جا رہے ہیں،شرجیل میمن

کراچی (نمائندہ خصوصی)صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ 5 ماہ میں عمران خان اسلام آباد پر دوسری چڑھائی کرنے جا رہے ہیں ۔ عمران خان کا ایک نکاتی ایجنڈا صرف اقتدار کی بھوک ہے۔ صوبائی وزیر مزید پڑھیں

ترجمان کے پی حکومت

رانا ثنا اللہ کسی اچھے معالج سے رجوع کریں، حقیقی آزادی مارچ کے خوف نے ذہنی توازن بگاڑ دیا ہے، بیرسٹر سیف

اسلام آباد (گلف آن لائن) وزیراعلی کے پی کے معاون خصوصی بیرسٹر سیف نے کہا ہے رانا ثنا اللہ کسی اچھے معالج سے رجوع کریں، حقیقی آزادی مارچ کے خوف نے انکا ذہنی توازن بھی بگاڑ دیا ہے۔خیبرپختونخوا کے معاون مزید پڑھیں

اسد عمر

حقیقی آزادی مارچ کے بعد ملک کی قسمت کے فیصلے بند کمروں میں نہیں ہوں گے، اسد عمر

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے حقیقی آزادی مارچ کے بعد ملک کی قسمت کے فیصلے بند کمروں میں نہیں ہوں گے، گرمی کی شدت مزید پڑھیں

شا ہ محمود قریشی

پاکستان، اس وقت جس بھنور میں پھنس چکا ہے واحد حل فوری شفاف انتخابات ہیں، حقیقی آزادی مارچ میں پوری قوم شرکت کرے ،شا ہ محمود قریشی

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین و سابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ”حقیقی آزادی مارچ”کے حوالے سے کہا ہے کہ پاکستان، اس وقت جس بھنور میں پھنس چکا ہے اس کا واحد حل مزید پڑھیں

عمران خان

حقیقی آزادی مارچ کی تیاری کیلئے عوام کو تیار کررہا ہوں،عمران خان

اسلام آباد (گلف آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وہ حقیقی آزادی مارچ کی تیاری کے لیے عوام کو تیار کررہے ہیں۔سوشل میڈیا پر عوام کے نام جاری کیے گئے ویڈیو بیان میں عمران خان نے مزید پڑھیں