جوزف بوریل

اسرائیلی حکومت کا حماس کی مالی معاونت کا انکشاف

برسلز(گلف آن لائن)یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل نے کہاہے کہ اسرائیل نے فلسطینی گروپ حماس کی تشکیل کے لیے مالی اعانت فراہم کی تھی ، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بوریل نے سپین کی ویلاڈولڈ یونیورسٹی مزید پڑھیں

جان کربی

اسرائیلی نسل کشی کے ارتکاب کا کوئی اشارہ نہیں ملا،امریکا

واشنگٹن (گلف آن لائن)امریکی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے کہاہے کہ اسرائیل کے خلاف نسل کشی کے الزامات بے بنیاد ہیں اور جنوبی افریقہ کا مقدمہ نقصان دہ ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق انہوں نے اس مزید پڑھیں

نیتن یاہو

اسرائیلی وزیراعظم حزب اللہ کو بھی دھمکیاں دینے لگے

بیروت ( گلف آن لائن)لبنان اسرائیل سرحد پر حزب اللہ اور اسرائیلی فوج میں جاری جھڑپوں کے حوالے سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے حزب اللہ کو دھمکی دی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیتن یاہو نے کہا کہ مزید پڑھیں

اسرائیل

حماس ہتھیار ڈال دے یا موت قبول کرے،اسرائیلی وزیراعظم

تل ابیب (گلف آن لائن)اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ حماس کے ارکان یا تو ہتھیار ڈال دیں یا موت قبول کریں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعہ کو میڈیا سے بات جیت کرتے ہوئے اسرائیلی مزید پڑھیں

جوبائیڈن

اسرائیل حماس کے خاتمے اور کم شہری ہلاکتوں کو ساتھ لیکر چلے، امریکہ

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکی صدرجوبائیڈن نے کہا ہے کہ انہیں امید نہیں ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں قیدیوں کی رہائی کے لیے جلد کوئی معاہدہ طے پا جائے گا ، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر مزید پڑھیں

حماس

قیدیوں کے تبادلے پر مذاکرات نہیں کریں گے،حماس

مقبوضہ بیت المقدس(گلف آن لائن) حماس کے رہ نما اسامہ حمدان نے غزہ کی پٹی، مغربی کنارے اور یروشلم میں فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کے اسرائیلی تمام منصوبوں کو مسترد کرتے ہوئے اسرائیلی جنگی جرائم کی شدید مذمت کی۔غیرملکی مزید پڑھیں

منیر اکرم

اسرائیل کا ہدف فلسطینیوں اور فلسطین کو صفحہ ہستی سے مٹانا ہے،منیر اکرم

نیویارک (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ اگر حماس کو مورد الزام ٹھہرایا گیا اور اسرائیل کو ذمہ دار قرار نہیں دیا گیا تو اس سے اسرائیل کو جنگ جاری رکھنے مزید پڑھیں

حماس

حماس کامتعدد اسرائیلی فوجیوں کوہلاک کرنے کا دعویٰ

مقبوضہ بیت المقدس(گلف آن لائن)اسلامی جہاد تحریک کے عسکری ونگ القدس بریگیڈز نے کہا ہے کہ اس نے حماس کے عسکری بازو القسام بریگیڈز کے ساتھ ایک مشترکہ آپریشن میں متعدد اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کرنے میں کامیابی مزید پڑھیں