سپیشل ایجو کیشن سینٹر

حکومت پنجاب کی ہدایات ‘گورنمنٹ اسپیشل ایجو کیشن سینٹر میں خصوصی بچوں کیلئے داخلوں کا آغاز کر دیا گیا

قصور(گلف آن لائن) حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں گورنمنٹ اسپیشل ایجو کیشن سینٹر قصور میں خصوصی بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے داخلوں کا آغاز کر دیا گیا ۔ داخلہ لینے والے طلباء کو ٹرانسپورٹ مزید پڑھیں

فیصل آباد

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد نے امتحان انٹرمیڈیٹ پارٹ فرسٹ،سیکنڈ و کمپوزٹ کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

مکوانہ (گلف آن لائن)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد نے امتحان انٹرمیڈیٹ پارٹ فرسٹ،سیکنڈ و کمپوزٹ (سیکنڈ)سالانہ 2022 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔نتائج کی سادہ و پروقار تقریب ڈویژنل کمشنر و چیئرپرسن ایجوکیشن بورڈ فیصل آباد سلوت مزید پڑھیں

مسرت جمشید

پٹرول، ڈیزل مہنگا ہونے سے پیداوار بند، اب گیس مہنگی ہو رہی ہے، مسرت جمشید

لاہور (نمائندہ خصوصی) ترجمان وزیر اعلی و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پیداواری سیکٹر پہلے ہی بند ہے، اب گیس بھی مزید مہنگی کی جا رہی ہے۔ سماجی مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

گورنر پنجاب اپنے آقاﺅں کو خوش کرنے کےلئے غیر آئینی اقدام نہ کرے،آرٹیکل 6بھی لگ سکتا ہے‘فیاض الحسن چوہان

لاہور (نمائندہ خصوصی) ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب اپنے آقاﺅں کو خوش کرنے کے لئے غیر آئینی اقدام نہ کرے،آرٹیکل 6بھی لگ سکتا ہے ، تحریک عدم اعتماد کے اوپر اسپیکر اور مزید پڑھیں

عمر سرفراز چیمہ

نااہل حکومت ملک میں امن و امان کے قیام میں مکمل ناکام ہو چکی ہے،عمر سرفراز

لاہور (نمائندہ خصوصی ) سابق گورنز اور مشیر داخلہ و اطلاعات حکومت پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کی بڑھتی ہوئی وارداتیں قابل تشویش ہیں، امپورٹڈ، کرپٹ اور نااہل حکومت ملک میں امن و مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اپریل 2023کے آخری ہفتہ میں منعقد کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن نے صوبہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اپریل 2023کے آخری ہفتہ میں منعقد کرانے کا فیصلہ کیا ہے اور حکومت پنجاب کے نمائندگان کو ہدایات دیتے ہوئے کہا ہے کہ فوری طورپر الیکشن کمیشن رولز اور دیگر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ کا لارجر بنچ کل ماڈل ٹائون جے آئی ٹی کے حوالے سے درخواست پر سماعت کریگا

لاہور(گلف آن لائن)لاہورہائیکورٹ کا سات رکنی لارجر بنچ کل ( جمعہ )سانحہ ماڈل ٹائون کی جے آئی ٹی کے حوالے سے دائر درخواست پر سماعت کرے گا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی کی سربراہی میں 7 رکنی لارجر مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

فیاض الحسن چوہان کا مسلم لیگ (ن)کے انکار کے باوجود کرکٹ ٹاکرے کے میچز کرانے کا اعلان

لاہور(گلف آن لائن)صوبائی وزیر جیل خانہ جات و ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے مسلم لیگ (ن)کے انکار کے باوجود کرکٹ ٹاکرے کے میچز کرانے کا اعلان کر دیا، حکومت کے مقابلے میں پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ (ن)کے بغیر مزید پڑھیں