آٹے کے تھیلے

پشاور میں آٹے کے تھیلے کی قیمت میں ایک ہزار روپے اضافہ

پشاور(نمائندہ خصوصی) پنجاب سے گندم کی بندش کے باعث پشاور میں 80 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں ایک ہزار روپے اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے درالحکومت پشار میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری مزید پڑھیں

فائر وال

حکومت نے فائر وال کا تجربہ مکمل، ممنوعہ مواد اپ لوڈ نہیں کیا جا سکے گا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) حکومت نے فائر وال کا تجربہ مکمل کرلیا‘ واٹس ایپ سمیت دیگر سوشل میڈیا پر تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ نہیں کی جاسکیں گی‘ انٹرنیٹ بھی آہستہ کردیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے سوشل مزید پڑھیں

وزیر اعظم

وزیر اعظم کی وفاقی وزارتوں کو استعداد کار اور سرمایہ کاری کے بڑھانے پر پیشرفت کے حوالے سے اسٹیئرنگ کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی وزارتوں کو استعداد کار اور سرمایہ کاری کے بڑھانے پر پیشرفت کے حوالے سے اسٹیئرنگ کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کی ہے جس کی صدارت وزیراعظم خود کریں گے، ملک میں سرمایہ مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمان

ری الیکشن کی ضرورت نہیں ، فارم 45 کی بنیاد پرتمام سیٹوں کا فیصلہ ہونا چاہیے،حافظ نعیم

کراچی(نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کاکہنا ہے کہ پاکستان میں ری الیکشن کی ضرورت نہیں ، فارم 45کی بنیاد پر تمام سیٹوں کا فیصلہ ہونا چاہیے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے مزید پڑھیں

راناثنااللہ

حکومت آرٹیکل 17کے تحت کسی بھی پارٹی پر پابندی کیلئے ڈکلیریشن دے سکتی ہے، رانا ثنااللہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور اور وفاقی وزیر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ حکومت آرٹیکل 17کے تحت کسی بھی پارٹی پر پابندی کیلئے ڈکلیریشن دے سکتی ہے اور کابینہ کی منظوری کے بعد یہ ڈکلیریشن مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی

پی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے سے قبل اعتماد میں نہیں لیا گیا،پیپلزپارٹی کا شکوہ

کراچی(نمائندہ خصوصی ) مرکزی سیکرٹری اطلاعات پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ حکومت نے پیپلزپارٹی کو اس فیصلے پر اعتماد میں نہیں لیا، ہم حکومت کے اس فیصلے سے متعلق پارٹی کے اندر مشاورت کریں گے۔ پاکستان تحریک مزید پڑھیں

شہبازشریف

حکومت نوجوانوں کے جدیدہنر، پیشہ ورانہ تعلیم میں سرمایہ کاری کیلئے پرعزم ہے،وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت نوجوانوں کے جدید ہنر و پیشہ ورانہ تعلیم میں سرمایہ کاری کیلئے پر عزم ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی یومِ ہنر برائے نوجوانان کے موقع مزید پڑھیں

ہمایوں اختر

زرعی صارفین کیلئے بجلی کاٹیرف 46 روپے 83 پیسے تک پہنچ جانا تشویش کا باعث ہے ‘ ہمایوں اختر

فیصل آباد/تاندلیانوالہ (نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ زرعی صارفین کیلئے بجلی کاٹیرف 46 روپے 83 پیسے تک پہنچ جانا تشویش کا باعث ہے اور اس سے کسان کی کمر ٹو ٹ جائے گی ،صرف مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

حکومت کے تابوت میں آخری کیل وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور ٹھوکیں گے’ بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی)مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ فارم 47 حکومت کے تابوت میں آخری کیل وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور ٹھوکیں گے۔ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ عدالتی فیصلوں کے بعد مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، وزیر قانون

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے، ہمارے پاس اب بھی 209 ارکان ہیں، ریلیف سنی اتحاد کونسل مزید پڑھیں